اورنج لائن منصوبہ بالآخر مکمل، ٹرین کو عوام کیلئے پیر کے روز چلایا جائیگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اورنج لائن منصوبہ بالآخر مکمل، ٹرین کو عوام کیلئے پیر کے روز چلایا جائیگا

لاہور: پانچ سال زیر تعمیر رہنے والا اورنج ٹرین منصوبہ بالآخر مکمل ہوگیا، ٹرین کو عوام کے لئے پیر کے روز چلایا جائے گا، لوگ پہلی بار اورنج لائن میں سفر کریں گے۔

سی پیک کا پہلا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ گیا۔ 27.1 کلومیٹر طویل اور 26 سٹیشنز پر مشتمل میٹرو اورنج ٹرین اب چلنے کے لیے مکمل تیار ہے۔ ٹرین کے سٹیشن پر تنصیبات اور آرائش و زیبائش مکمل ہوچکی ہے۔ ایلی ویٹرز کے بعد ٹرین سٹیشن کی راہداری سے گزر کر مسافر سٹیشن تک پہنچیں گے جہاں کارڈ کا بیلنس چیک کرنے اور ریچارج کرنے کے لیے خود کار مشینری کی تنصیب مکمل ہے جن مسافروں کے پاس کارڈ موجود نہیں ان کے لیے ٹکٹ باکس بنائے گئے ہیں جہاں 40 روپے میں ایک ٹوکن خریدا جاسکتا ہے۔

ٹوکن اور کارڈ کے ذریعے ٹرین کے پلیٹ فارم تک جانے کے لئے آٹو میٹک دروازے کھلیں گے۔ اسی طرح ٹرین تک جانے کے لئے ایک اور برقی زینے کی تنصیب کی گئی ہے جس سے مسافر ٹرین کے پلیٹ فارم تک پہنچیں گے۔ ٹرین کے سٹیشنز پر کی گئی لائٹنگ نے ان سٹیشنز کو اور بھی دلکش بنا دیا ہے جبکہ نقش و نگار سٹیشنز کو خوشنما بناتے ہیں۔ شہر لاہور کے باسی پر جوش ہیں کہ ٹرین میں سفر کر کے ان کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Orange tiger

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور:اورنج میٹروٹرین کی خصوصیات کیا ہیں؟لاہور ميں بجلی سے چلنے والی ماحول دوست اور جديد آٹوميٹک ٹرين 26 اکتوبر سے ٹريک پر دوڑتی نظر آئے گی۔ ٹرين کاافتتاح25اکتوبرکووزيراعلی پنجاب کریں گے اور 26اکتوبرسےعوام ٹرین پرسفرکرسکيں گے۔ دیکھیے tehmina_ahmed کی رپورٹ tehmina_ahmed ملک سے زندہ جانوروں کی برآمد نہ ہونے کی وجہ سے کسانوں اور لائیواسٹاک فارمز کے مالکان سخت پریشان ہیں۔ انہیں جانوروں کی صحیح قیمتیں نہیں مل رہی ہیں۔ حکومت کو بھی ٹیکسوں کی مد میں ملین ڈالرز کا نقصان ہورہا ہے۔ tehmina_ahmed یہ گزشتہ دور حکومت میں ہی چل جاتی اگر پی ٹی آئی سٹے آرڈر نہ لیتی۔ دو سال میں نوے فیصد کام مکمل تھا بقیہ دس فیصد مکمل کرنے میں پی ٹی آئی کو ڈھائی سال لگے۔ افسوس۔ tehmina_ahmed بغض کا مارا میڈیا خبر کو ایسے بیان کر رہا ہے جیسے یہ بالکل نئی چیز ہے، الیکٹرک ٹرین۔۔او خبیثو ڈرتے ہو کہ اورنج ٹرین کا نام لیا تو شہباز و نواز کی یاد آئے گی۔۔۔لیکن اسے چلنے دو۔۔یی تمہاری قبروں پر دوڑے گی اور کریڈت تو ہے ہی اس کا ن لیگ کا۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عیدمیلادالنبی کی تقریبات کے حوالے سے محکمہ داخلہ کی گائیڈ لائن جاریعیدمیلادالنبی کی تقریبات کے حوالے سے محکمہ داخلہ کی گائیڈ لائن جاری Pakistan HomeDepartment GuidelineIssued EideMiladunNabi Celebrations GovtofPakistan MoIB_Official ndmapk ImranKhanPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سول ایوی ایشن نے ترکش ایئر لائن کو جرمانہ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس ایس او پیز پرعمل درآمد نہ کروانے پرسول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئرلائن پر جرمانہ عائد کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوین کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) دورہ پاکستان کیلئے اعلان کردہ زمبابوے کی ٹیم کے 2 کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کے 2اراکین کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آ گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی مبینہ آفر - ایکسپریس اردوبھارت ایک ایسے ملک ’’کشمیر‘‘ پر طاقت کے بل پر قابض رہنا چاہتا ہے جس کے عوام بھارت کے ساتھ رہنے کو پسند نہیں کرتے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہ افسران جن کو دی گئی اضافی تنخواہیں واپس لینے کا حکم جاری کر دیا گیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان ہائیکورٹ نے بجٹ سازی کرنے والے 16 محکموں کے افسران اور حکام کو صوبائی حکومت کی جانب 4 اعزازی تنخواہیں دینے کے فیصلے کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »