کورونا، آنے والا فنڈ عمران خان کے لوگ کھا گئے، سراج الحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا، آنے والا فنڈ عمران خان کے لوگ کھا گئے، سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے دوران آنے والا فنڈ بھی عمران خان کے اپنے لوگ کھا گئے، عمران خان نے ہمیشہ عوام سے جھوٹ بولا اور یوٹرن لیا۔

منڈی بہاءالدین میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ کچھ سیاسی جماعتوں نے مل کر اتحاد بنایا ہے۔ اس کو بریانی کہیں تو ٹھیک ہے، اس سیاسی بریانی میں 70 سال سے ملک کو تباہ کرنے والے افراد ہیں۔سراج الحق نے مزید کہا کہ آج کا نوجوان پریشان اور مایوس ہے، نوجوان ڈگری کے باوجود نوکری سے محروم ہے، نوجوان لنگر خانے نہیں کارخانے دیکھنا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خان حکومت نہیں چلا کتا وہ الگ بات ہے چور نہیں ۔۔چوری کرنی ہوتی تو چوروں سے مل جاتا ان کی چیکہیں نہیں نکلواتا۔ گیارہ ایک دوسرے کے کوی دشمن ایک جگہ مل بہٹے ہے کمال ہے خان صحب کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Daily 92 Roznama ePaper - ڈرو اس سے جو وقت ہے آنے والاانسان کا زمین کے ساتھ تعلق ڈرو اس سے جو وقت ہے آنے والا مکمل کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں 92NewsHDPlus Roznama92News ان پاگل مولبیوں کا بس ایک ھی کام ، ڈرو اس وقت سے، ڈرو جب یہ ھوگا ، ڈرو جب سورج گرہن ھوگا ، گدھے کا بچہ ھے یہ اوریا
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

قدرت کا معجزہ، کومے میں رہنے والا سعودی شہزادہ 15 سال بعد ہوش میں آنے لگاقدرت کا معجزہ، کومے میں رہنے والا سعودی شہزادہ 15 سال بعد ہوش میں آنے لگا ARYNewsUrdu allah jo krta hai behtr krta hai Allah akbar اب یہ اٹھ کر ایم بی ایس کی اینٹ سے اینٹ بجانے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ہماری حکومت آنے والی ہے، علی محمد خان - ایکسپریس اردووزیر اعظم کو ڈھونڈ رہے ہیں، کیپٹن صفدر نے جوکیا وہ درست نہیں تھا، خرم دستگیر 😁😁😁😁😁 تو کیا کوئی سازش چل رھی ھے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ نیکٹا کی جانب سے جاری الرٹ کو ہلکا نہیں لے سکتے اس لیے پی ڈی ایم کوئٹہ کا جلسہ منسوخ کر دے لگتا ہے نکا اور نکے دا ابا دونوں ہی گھبرا گئے ہیں پی ڈی ایم کے جلسوں سے تبھی پی ڈی ایم کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹیلائٹ ٹاون راولپنڈی کے تین اساتذہ کو کورونا ہو گیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹیلائٹ ٹاون راولپنڈی میں کورونا وائرس کے تین کیسز سامنے آگئے ۔گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹیلائٹ ٹاون کے تین اساتذہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی دوسری لہرکا خدشہ - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کا اگر جائزہ لیا جائے تویہ خطرے کی حدوں کو چھورہی ہے۔ اللہ پاک پاکستان کو کرونا سے بچائے آمین کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 13 اموات، 736 کیسز رپورٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »