ویڈیو اور آڈیو کو دیکھیں تو معلوم ہو گا یہ ایک کاریگر کے فن پارے ہیں: حسان خاور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

ویڈیو اور آڈیو کو دیکھیں تو معلوم ہو گا یہ ایک کاریگر کے فن پارے ہیں: حسان خاور hasaankhawar GovtofPunjabPK CMPunjabPK PTIofficial

یہ اتنی گرد اٹھانا چاہتے ہیں کہ اس کے پیچھے ان کی کرپشن چھپ جائے۔ ستم ظریفی یہ ہے جو ڈان لیکس بنا رہے تھے اب محب وطن خود کو کہتے ہیں۔ پہلے ایک دوسرے کو چور کہنا اور پھر اقتدار کے لیے ایک ساتھ ہو جانا۔ آڈیو اور ویڈیو کو کمرہ عدالت میں لے کر

جانے سے گھبراتے ہیں۔حسان خاور بولے آج کل بہت آسان ہے چار فقرے بنا کر بلیک میل کیا جائے۔ این اے ایک سو تینتیس کے حوالے سے جو وڈیو سامنے آئی اس طرح کی پہلے بھی آتی رہی ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت نے جیسے پنجاب کو پولیو فری کیا ایسے ان سے فری کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی ویڈیو اور آڈیو ن لیگ کا وطیرہ بن گیا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیو اور آڈیو مسلم لیگ نون کا وطیرہ بن گیا ہے، فوج اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش کی گئی، عدلیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے عالمی منڈی میں تیل میں کمی ہوتی ہے تو 2 مہینے لگتے ہیں فواد چوہدری اور بڑھتی ہے تو فوراں بڑھا دیتے ہیں۔ واہ رے تمہاری منافقت اور جب تک کم ہونے کہ اثرات پہنچے گے تب تک پھر بڑھ جائینگے۔ یہ خبر بھی شائع کریں فواد چوہدری صاحب یہ بات اخبارات، رسائل، جرائد یا TV Talk Shows میں نہ ثابت کریں گر سچے ہیں تو عدالت جائیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ویڈیو اور آڈیو ن لیگ کا وتیرہ بن گیا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیو اور آڈیو مسلم لیگ نون کا وطیرہ بن گیا ہے، فوج اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش کی گئی، عدلیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور نیا ویڈیو اسکینڈل؟ پی ٹی آئی نے ن لیگ پر بڑا الزام لگا دیااین اے 133 :ن لیگ ووٹوں کی خرویدوفروخت میں ملوث، پی ٹی آئی کا الزام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے صحافی برادری کے ساتھ ہے:حسان خاورترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے صحافی برادری کے ساتھ ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا طارق جمیل خوشگوار موڈ میں ۔۔عقیدت مندوں کے لیے محبت بھری ویڈیو وائرلمولانا طارق جمیل خوشگوار موڈ میں ۔۔عقیدت مندوں کے لیے محبت بھرے بوسے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے اپنے ہی جلسے میں عمران خان سے استعفےکا مطالبہ۔ویڈیو وائرلاس شخص نے مزید کہا کہ عمران خان آج استعفیٰ دے دیں تو بہتر ہے، نو عمران اونلی عوام ، اس موقع پر شرکا نے حیرت کا اظہار بھی کیا اور اسٹیج پر موجود منتظمین نے اب آۓ گا کھوتا پہاڑ کے نیچھے۔ ان شاء اللہ کیاجماعت اسلامی کی حالیہ پستی میں بنیادی کردار امیر سراج الحق کی حماقت پر مبنی فیصلوں کا ہے؟ جانئیے جماعت کے زوال کی کہانی اس ویڈیو میں 👇👇👇
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »