کراچی گرین لائن بس منصوبہ 25 دسمبر سے فعال ہوگا: اسد عمر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی گرین لائن بس منصوبہ 25 دسمبر سے فعال ہوگا: اسد عمر Asad_Umar PTIofficial PTIEconomy InsafPK GovtofPakistan PMImranKhan Karachi KarachiGreenLine

25 دسمبر سے کمرشل بنیاد پر فعال ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ ‘کل کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا، ان شااللہ اگلے دس دن میں یہ منصوبہ ٹرائل

آپریشن کے لیے تیار ہو گا’۔انہوں نے کہا کہ ‘اس کے بعد وزیراعظم عمران خان کراچی آ کر منصوبے کا افتتاح کریں گے، تقریباً دو ہفتے ٹرائل آپریشن کے بعد ان شااللہ 25 دسمبر کو کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی گرین لائن منصوبہ دس دن میں ٹرائل کے لئے تیارہوگا اسد عمرکراچی گرین لائن منصوبہ دس دن میں ٹرائل کے لئے تیارہوگا، اسد عمر Read News asadumar PMimranKhan Karachi Asad_Umar Tweet PakPMO ImranKhanPTI KarachiGreenLineProject Greenline
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن منصوبہ اگلے 10دن میں ٹرائل آپریشن کیلئے تیارہوگا:اسد عمرPapoo with dance sala Jhoota 2 years has completed his promises
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گرین لائن منصوبہ: اسد عمر نے بڑا اعلان کردیاگرین لائن منصوبے کا افتتاح کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا، اسد عمر - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کراچی آکر منصوبے کا افتتاح کریں گے، وزیر منصوبہ بندی اس جاہل کو کوئی بتائے بی آر ٹی بھی ایک منصوبہ ہوا کرتا تھا Nahi chaya green line bs Karachi ko karachi wala haq dedo bagherataan asad umar ne angro foods ki to maa ko de hi dia ab Pakistan ki maa ko dia jaaraha he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن کب چلے گی، اسد عمر نے بتا دیاوفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے بتا دیا کہ کراچی میں گرین لائن بسیں کب سے چلیں گی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang AsadUmar GreenLineBusProject 2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک روس گیس پائپ لائن منصوبہ؛ ’ڈسکشن ڈرافٹ‘ پر اتفاق - ایکسپریس اردو15 فروری تک اسپیشل پرپز کمپنی کیلیے شیئر ہولڈرز کے معاہدے پر دستخط کا عزم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »