ویپنگ‘ آپ کے دل کی صحت کیلئے اچھی نہیں ہے: تحقیق میں انکشاف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

طبی ماہرین نے ایک نئی تحقیق کے نتائج سے اخذ کیا ہے کہ ای سگریٹ (ویپنگ) دل کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ امریکا پر 2019ء کے موسم گرما میں ایک وباء نے حملہ کیا تھا، امریکی محکمہ صحت کے حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ اس وباء کے دوران 68 افراد ہلاک جبکہ 2,800 سے زائد افراد اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔ ’سائنس الرٹ‘ کے مطابق مذکورہ وباء کے پھیلنے کی عام اور سب...

امریکا پر 2019ء کے موسم گرما میں ایک وباء نے حملہ کیا تھا، امریکی محکمہ صحت کے حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ اس وباء کے دوران 68 افراد ہلاک جبکہ 2,800 سے زائد افراد اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔

اس وباء کے پھوٹنے کے پانچ سال بعد ایک وسیع پیمانے اور طویل مدتی تحقیق کے نتیجے میں بات سامنے آئی ہے کہ ای سگریٹ کا استعمال دل کے دورے، فالج اور سانس کی بیماریوں کے بڑھتے ہوئے خطرے سے وابستہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویپنگ کرنے والے قلبی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیقتحقیق میں ویپنگ کرنے والوں میں ہارٹ فیلیئر کے امکانات 19 فی صد زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوکری کے روایتی اوقات صحت کے لیے فائدہ مند قرارروایتی اوقات میں نوکری ہماری بعد کی زندگی میں بہتر صحت سے تعلق رکھتی ہے، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید پر مری میں موٹرسائیکلز کی انٹری بند، نوپارکنگ اوربڑی گاڑیوں کے اوقات کار مقررمری میں موسم کی اپ ڈیٹ انتظامیہ کے آفیشل اکاؤنٹس سے لی جاسکتی ہے، فوکل پرسنز سیاحوں کی رہنمائی کیلئے 24 گھنٹے تک موجود ہوں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے عید سے قبل بڑی خوشخبریماہ رمضان المبارک میں مہنگائی کے ستائے کراچی کے شہریوں کے لیے عید سے قبل اچھی خبر ہے کہ آٹے کی قیمت میں فی کلو بڑی کمی ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ کو جلی ہوئی روٹی سے واقعی پرہیز کرنا چاہیےکیا آپ کی بھی روٹی یا ڈبل روٹی کے جلے ہوئے حصے کو کھرچ کر اتار دیتے ہیں؟ تحقیق بتاتی ہے کہ شاید آپ ٹھیک کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورزش کیلئے دن کا بہترین وقت کونسا ہے؟ نئی تحقیق میں انکشافمحققین نے ورزش پر کی گئی نئی تحقیق کے نتائج سے اخذ کیا ہے کہ شام کے اوقات میں ورزش کرنے والے افراد کو دل اور صحت سے متعلق بہتر فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ ورزش کے موضوع پر طویل عرصے سے بحث جاری ہے کہ آیا دن کے مخصوص اوقات میں جسمانی سرگرمی زیادہ فائدہ مند ہو سکتی ہے یا نہیں؟ ورزش پر کی گئی نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ورزش کے لیے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »