ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے 8 وکٹوں پر 134 رنز بنائے، ویسٹ انڈیز نے کپتان ہیلی کی شان دار کارکردگی کی بدولت ہدف دو وکٹوں پر حاصل کرلیا

ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دیویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کپتان ہیلی میتھیوز کی شان دار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان کو سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے جیت لی۔

قومی ویمن ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے سدرہ امین سب سے زیادہ کامیاب بیٹر رہیں، جنہوں نے 52 گیندوں پر5 چوکوں کی مدد سے 48 رنز بنائے۔ فاطمہ ثنا گزشتہ میچ کی طرح اس میچ میں بھی پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوئیں، رامین شمیم 16 اور نشرح سندھو ایک رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہیں۔

مہمان ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے کامیابی کے لیے ملنے والا 135 رنز کا ہدف2 وکٹیں گنوا کر 18.2 اوورز میں حاصل کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دیمیزبان ٹیم 123 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بناسکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ویمن نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز میں پہلی جیت حاصل کرلیویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کو 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیاویسٹ انڈیز ٹیم نے 122 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ہم نے تجربات کیے اور مثبت چیزیں حاصل کیں: بابر اعظمہفتے کو پاکستان نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دیکراچی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 113 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدف دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »