پاکستان ویمن نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز میں پہلی جیت حاصل کرلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

Pcb خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کو 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچز پر مشتمل سیریز میں پہلی جیت حاصل کرلی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے مابین چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا جہاں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اس میچ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں۔ عالیہ ریاض اور طوبیٰ حسن کی جگہ نشرہ سندھو اور گل فیروزہ کو شامل کیا گیا ۔پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کی بیٹنگ نہ چل سکی اور ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 84 رنز بناسکی۔پاکستان کی جانب سے سعدیہ اقبال اور ندا ڈار نے 3 ، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ نشرہ سندھو اور رامین شمیم نے ایک، ایک وکٹ لی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست دے دی، قومی ویمن ٹیم نے 85 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں حاصل...

سدرا امین 15 اور منیبہ علی 8 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں، عائشہ ظفر نے 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔اس کے علاوہ گل فیروزہ 21 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہیں۔واضح رہے کہ ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دیکراچی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 113 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں شکست دے دیلاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لیویسٹ انڈیز نے 224 رنز کا ہدف سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر حاصل کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو جیت کیلیے 224 رنز کا ہدف دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دیمیزبان ٹیم 123 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بناسکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویمنز ون ڈے سیریز، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلیے 270 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »