وہ پاکستانی ڈاکٹرز جو چوبیس گھنٹے ڈیوٹی پر ہیں!

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات میں ریڈیو خیبر پختونخوا کے ایف ایم چینل نے ریڈیو کلنیک کی سروس وسط مارچ سے شروع کی گئی ہے اور یہ خصوصی سروس لوگوں کی صحت کے مسائل کے بارے میں ہے۔

ریڈیو خیبر پختونخوا سوات کے سٹیشن ڈائریکٹر ابن امین نے بی بی سی کو بتایا کہ ابتدائی طور پر دن میں صبح شام دو وقت یہ ریڈیو کلینک پروگرام نشر کیا جاتا ہے۔ صبح کے وقت دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک تین گھنٹے کا پروگرام ہوتا ہے جس میں ایک ڈاکٹر بچوں کی بیماریوں کا ماہر اور ایک ڈاکٹر جنرل فزیشن ہوتے ہیں جو لوگوں کو ان کی بیماریوں کے بارے میں مشورے اور ادویات بھی تجویز کرتے ہیں۔

ابن امین نے بتایا کہ بعض غریب لوگ ٹیلیفون کا خرچہ بھی برداشت نہیں کر سکتے تو وہ مس کال دیتے ہیں جس پر ریڈیو سے انھیں کال کی جاتی ہے اور انھیں طبی مشورے یا انھیں ادویات تجویز کر دی جاتی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں لوگ گھروں میں محدود ہیں اس لیے اس ذریعے سے وہ لوگوں تک خود پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں اور یہ وہ جذبہ ہے جس کے تحت وہ کام کر رہے ہیں۔ یہ انسانیت کی خدمت ہے جس سے انھیں تسکین ملتی ہے۔ریڈیو خیبر پختونخوا سوات کی نشریات اپر ملاکنڈ، چکدرہ، اپر دیر، گبرال اور شانگلہ میں سنی جاتی ہیں اور یہ علاقوں کی بڑی آبادی کے لیے اہم ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Salute to Doctors,who are working like giants.

Frontline soldiers ❤🙏❤

Allah inko sehat day Ameen

مومن ھے تو بے تیغ بھی لڑتا سپاہی اتنے مشکل حالات میں ڈاکٹروں کی خدمات کو جھک کر سلام۔ تمام میڈیکل سٹاف کو سلیوٹ۔

ایسے عظیم سپاہیوں کو سلام ھے جو اس مشکل وقت میں جان ہتھیلی پر رکھ کر انسانیت کو بچا رہے ہیں

Ok

Paermin1Dr

سلام ڈاکٹرز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیرخزانہ کی کوروناوائرس کےباعث درپیش مشکل صورتحال میں تاجروں کوحکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانیمشیرخزانہ کی کوروناوائرس کےباعث درپیش مشکل صورتحال میں تاجروں کوحکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانی AbdulHafeezShaikh CoronaVirus Government Support Economy Relief pid_gov MoIB_Official PTIofficial a_hafeezshaikh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی لوگوں سے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں امداد دینے کی درخواست - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں اپنی حیثیت کے مطابق عطیات جمع کرائیں، ماہرہ خان Ye de dyy na haram ka paisa bhtt kama rhii hh or bakii pora Pakistan or khas karachi kii awam kr rhii hh hr ksii kii madad میں نے بھی کی ہے ، اور ڈیم فنڈ میں بھی کیا تھا ، ووٹ بھی دیا تھا ،... تہلکہ خیز خبر !! امریکہ نیوی کےدونیوکلیر پاور طیارہ بردار جہاز کرونا وائیرس کی لپیٹ میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر آزاد کشمیر کی مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قوانین کے نفاذ کی مذمتصدر آزاد کشمیر کی مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قوانین کے نفاذ کی مذمت Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوتفیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوت Read News CoronavirusOutbreak Facebook finkd SharedVideo Facebook WHO MarkZuckerberg
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلانکرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان COVID19Pandemic Russia Plaid_Putin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »