وہ ملک جہاں ’چھوٹے کپڑے‘ پہننے پر پابندی لگ سکتی ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمبوڈیا: جہاں ’چھوٹے کپڑے‘ پہننے پر پابندی کی تیاریاں ہو رہی ہیں

حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ثقافتی روایات اور معاشرتی وقار کو بچانے کی کوششوں کے طور پر یہ قانون متعارف کرا رہی ہے۔ لیکن بہت سارے لوگ اس طرح کے قوانین کی مخالفت کر رہے ہیں۔مولیکا ٹین نے اس کے خلاف آن لائن مہم چلائی ہے

انھوں نے گذشتہ ماہ ایک آن لائن پٹیشن شروع کی تھی اور اب تک 21 ہزار سے زیادہ لوگ اس پر دستخط کر چکے ہیں۔ وزیر اعظم ہون سین نے اس وقت عورت کی براہ راست نشریات کو 'ہماری ثقافت اور روایات' کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس طرح کے سلوک جنسی ہراس اور خواتین کے خلاف تشدد کا باعث بن سکتے ہیں۔ مسودے کے بل میں لباس سے متعلق قوانین پر سب سے زیادہ بحث سوشل میڈیا پر کی جارہی ہے لیکن سماجی کارکن مسودے کے دیگر پہلوؤں پر بھی تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Achi bat he

دنیا دھیرے دھیرے اسلام کے قریب ہو رئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقدمات کے اندراج میں تاخیر اور ناقص تفتیش کرنے پر لاہور پولیس کے 5 افسران گرفتارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور پولیس نے کرپٹ اور بد عنوان پولیس افسران کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا عمل شروع کر دیا ،مقدمات کے اندراج میں تاخیر اور ناقص تفتیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری ایون فیلڈ کے پتے پر روانہاسلام آباد ہائیکورٹ نےوارنٹ کی تعمیل کا حکم دیا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی ایئرلائن پر 15 روز کیلئے پابندی لگ گئینئی دہلی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کا مریض دبئی پہنچانے پر بھارتی ایئر لائن پر پابندی لگادی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئر انڈیا ایکسپریس کی جانب سے بھارت سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موبائل ایپ پر پابندی، حکومت کو پھر منہ کی کھانی پڑی، عدالت حکم جاریواشنگٹن: موبائل ایپ پر پابندی، حکومت فیصلے کے برخلاف عدالت کا بڑا حکم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری اراضی پر قبضے پر سینیٹر اور سی ڈی اے افسروں کیخلاف کارروائی کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرکاری اراضی پر قبضے پر سینیٹر اور سی ڈی اے افسروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیاگیا۔ googletag.cmd.push(function()
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قطر کا مسئلہ فلسطین پر اپنے موقف پر برقرار رہنے کا اعلانقطری وزارت خارجہ نے دوحا سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کے فلسطین سے برادرانہ تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »