سرکاری اراضی پر قبضے پر سینیٹر اور سی ڈی اے افسروں کیخلاف کارروائی کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرکاری اراضی پر قبضے پر سینیٹر اور سی ڈی اے افسروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیاگیا۔ googletag.cmd.push(function()

نجی ٹی وی جی این این پی ٹی آئی سینیٹر اورنگزیب اورکزئی کے بنی گالہ میں سرکاری اراضی پر قبضے کا انکشاف ہوا ہے،سی ڈی اے اور ایم سی آئی نے سرکاری اراضی پر قبضے کی رپورٹ اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔

رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ اورنگزیب اورکزئی نے پودے لگانے کی اجازت لے کر سرکاری اراضی پر قبضہ کرلیا ،اسلام آبادہائیکورٹ نے سینیٹر اورنگزیب اورکزئی کے گھر اور سرکاری اراضی کی نشاندہی کاحکم دیدیا،عدالت نے کہاکہ اگر سینیٹر اورنگزیب اورکزئی کا گھر غیرقانونی ہے تو کارروائی کریں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرحدی تنازع: چین کے کوہِ کیلاش پر ’انڈین قبضے‘ کی حقیقت کیا ہے؟ - BBC News اردولداخ میں ایل اے سی پر انڈیا اور چین کے مابین کشیدگی جاری ہے اور گذشتہ ایک ہفتہ سے سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انڈین فوج نے کوہِ کیلاش اور مانسروور جھیل پر قبضہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ریکوڈک لیز کیس: پاکستان پر عائد 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ریکوڈک پر پاکستان کی بڑی کامیابی، 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری - ایکسپریس اردوعالمی بینک کے ثالثی فورم اکسیڈ نے جرمانے کی 6 ارب کی رقم پر حکم امتناع جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متروکہ وقف املاک بورڈ کی اراضی پر پولیس کا قبضہ عدالت نے آئی جی کو طلب کرلیالاہور (ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی اراضی پر پولیس کے قبضہ کے خلاف درخواست پر آئی جی پولیس کو بلالیا ہے. عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسافر کے ماسک نہ پہننے پر پائلٹ نے جہاز منزل سے پہلے اتار دیاٹوکیو (ویب ڈیسک) دوران پرواز ماسک نہ پہننا دو مسافروں کو مہنگا پڑگیا، پائلٹ نے منزل سے قبل ہی جہاز لینڈ کردیا۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر تنقید، ندا یاسر نے معافی مانگ لیکراچی میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے والدین کو مارننگ شو میں مدعو کرنے پر میزبان ندا یاسر نے معافی مانگ لی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »