نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری ایون فیلڈ کے پتے پر روانہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ نےوارنٹ کی تعمیل کا حکم دیا...;

Posted: Sep 19, 2020 | Last Updated: 45 mins ago

پاکستان ہائی کمیشن لندن نے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایون فیلڈ ہاؤس کے پتے پر روانہ کر دیے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری 17 ستمبر کو ہی لندن ہائی کمیشن کو بھجوا دیے تھے۔ ہائی کمیشن جس پیشرفت سے آگاہ کرے گا وہ عدالت کےعلم میں لائیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز وارنٹ گرفتاری سیکریٹری خارجہ کو ارسال کرتے ہوئے وارنٹ کی تعمیل کا حکم دیا تھا۔ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق نواز شریف کی 22 ستمبر اور دیگر تاریخوں پر حاضری یقینی بنائی جائے۔

منگل 15 ستمبر کو العزیزیہ ریفرنس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نظرثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ اس سے قبل بدھ 9 ستمبر کو احتساب عدالت نمبر 3 کے جج اصغر علی نے جعلی اکاؤنٹس کے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دیا تھا اور دائمی وارنٹ بھی جاری کرتے ہوئے 7 دن کے اندر نیب سے نواز شریف کی جائیداد کی تفصیل طلب کی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایون فیلڈ روانہ کر دیئے گئےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایون فیلڈ روانہ کر دیئے گئے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری لندن بھیج دیے گئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا وارنٹ کی تعمیل کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لندن: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری پاکستانی ہائی کمیشن کو موصوللندن: نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری پاکستانی ہائی کمیشن کو موصول Pakistan Mission London Gets Warrants NawazSharif PakistaninUK GOVUK pmln_org 10DowningStreet PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری سیکریٹری خارجہ کو ارسالسیکریٹری خارجہ کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے وارنٹ کی تعمیل کا حکم دیتے ہوئے کہا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کے انتخاب کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہو گئیٹیکس دہندگان کے آڈٹ کے انتخاب کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہو گئی، ایف بی آر نے کمپیوٹر بیلٹنگ کے ذریعے ٹیکس سال 2018 کے آڈٹ کیسز کا انتخاب کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میٹرک کے طلبہ و طالبات کے لیے رزلٹ کے حوالے سے بڑی خبرلاہور : پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج شام 5 بجے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کریں گے ، رزلٹ کا اعلان تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کیا جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »