وہ شہر جہاں شہریوں کے سکون کیلئے آدھی رات کے بعد آئسکریم کھانے پر پابندی لگائی جا رہی ہے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

Ice Cream خبریں

Italy

ایسا اٹلی کے شہر میلان میں کیا جا رہا ہے جہاں آدھی رات کے بعد آئسکریم کھانے پر پابندی کا نیا قانون سامنے آیا ہے۔

مگر ایک شہر کی جانب سے وہاں کے رہائشیوں کے 'آرام اور سکون' کو محفوظ رکھنے کے لیے آدھی رات کے بعد آئسکریم کھانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جی ہاں واقعی یہ قانون میلان کی مقامی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا اور اس کی منظوری کی صورت میں مئی 2024 سے آدھی رات کے بعد آئسکریم کھانے کی اجازت نہیں ہوگی۔اس قانون کا مقصد میلان کی سڑکوں پر شور کرنے والے گروپس کی روک تھام کرنا ہے تاکہ دیگر شہریوں کی نیند اور آرام متاثر نہ ہو۔ میلان کے ڈپٹی میئر مارکو گرانلی نے بتایا کہ اس قانون کا مقصد سماجی سرگرمیوں اور تفریح کے درمیان توازن پیدا کرنا ہے جبکہ شہریوں کے سکون اور آرام کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔شہریوں کے پاس مئی کے شروع تک اس قانون کے خلاف اپیل کرنے یا تبدیلیاں تجویز کرنے کا وقت ہے۔

یہ پہلی بار نہیں جب میلان کی جانب سے آدھی رات کے بعد آئسکریم کی فروخت پر پابندی لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس سے قبل 2013 میں بھی اسی طرح کے اقدامات کرنے کی کوشش کی گئی مگر عوامی احتجاج کے بعد فیصلہ واپس لے لیا گیا۔

Italy

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ(ن) کے ایک اور رہنما کا ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہلاہور : مسلم لیگ(ن) کے ایک اور رہنما نے ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نگراں دورمیں لگائی پابندی کاکسی کوکوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا صوبائی اخراجات میں شفافیت لانے اور ٹیکس وصولیاں ایف بی آر کو سونپنے کا مطالبہصوبائی حکومتوں کے ترقیاتی بجٹ کے درست استعمال کیلئے نئی تجاویز تیار کی جا رہی ہیں، تمام صوبائی حکومتوں نے تعاون کا یقین دلایا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیشاگر بل منظور کرلیا جاتا ہے تو اگلے ماہ آدھی رات کو آئس کریم کھانے پر پابندی عائد ہوسکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کا ایران میں ’میزائل حملہ‘: اصفہان میں اس حملے کے بارے میں ہمیں اب تک کیا معلوم ہے؟امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جمعے کی رات ایران پر میزائل داغے جو دونوں ممالک کے درمیان کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی کے بعد جوابی حملہ معلوم ہوتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تھرکول انڈرگیسی فکیشن منصوبہ 6 سال سے بند، کروڑوں کی مشینری چوری ہونے لگیمنصوبے کی غیر فعالیت کے بعد قیمتی مشینری جہاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے وہاں دیواریں ٹوٹنے اور باڑ نہ ہونے کے باعث چوری کی وارداتیں بھی ہونے لگی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »