وہاب ریاض اور جیسن رائے میں گرما گرمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہاب ریاض اور جیسن رائے میں گرما گرمی ويڈيو لنک: DailyJang HBLPSLV

پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں فاسٹ بولر وہاب ریاض اور جیسن روئے کے درمیان گرما گرمی ہوگئی، اننگز کے بعد سرفراز اور وہاب میں بھی تلخ کلامی ہوئی لیکن کوئٹہ کے مینٹور ویو رچرڈز اور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے بیچ بچاؤ کرادیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اننگز کے دوران فاسٹ بولر وہاب ریاض اور گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمین جیسن رائے کے درمیان گرما گرمی ہوئی، زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے بیچ بچاؤ کرایا۔ اننگز کے اختتام پر سرفراز احمد اور وہاب ریاض کے درمیان بھی اُس وقت جھگڑا ہوگیا جب وہاب ریاض نے کوئٹہ کے اوپنر جیسن رائے کو فلائنگ کس کا اشارہ کیا۔

سرفراز احمد اپنے بیٹسمین کی حمایت میں وہاب کی طرف دوڑے، اس پر وہاب ریاض بھی غصے میں آگے بڑھے تاہم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویو رچرڈز نے دونوں کھلاڑیوں کے درمیان بیچ بچاؤ کروادیا،انہوں نے سرفراز احمد کو روکا تو پشاور کے کپتان ڈیرن سیمی آگے بڑھ کر وہاب ریاض کو اپنے ساتھ لے گئے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم - ایکسپریس اردوپاکستان پر امید ہے کہ افغانستان کی سیاسی جماعتیں امن کے قیام میں بہتر کردار ادا کریں گی، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکہ اور طالبان کے امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکا اور طالبان کے درمیان پرتشدد کارروائیوں میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد شروعامریکا اور طالبان کے درمیان پرتشدد کارروائیوں میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد شروع US Taliban PeacePlan ReductionInViolence Agreement SecPompeo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلافعراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلاف Iraq NewGovt Speaker DeputySpeaker Parliament Conflict
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز تتلہ کیس ،اسد بھٹی اور مفرور ایس ایس پی کے دوستوں کے نئے انکشافاتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہباز تتلہ کیس میں اسد بھٹی اور مفرور ایس ایس پی کے دوستوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقعبرطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقع EuropeanUnion Budget DepartureOfBritain Brexit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »