وکی کوشل ’سنگھم اگین‘ سے باہر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وکی کوشل ’سنگھم اگین‘ سے باہر ARYNewsUrdu

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم سنگھم اگین کے ہدایت کار رویت شیٹی نے تصدیق کی ہے کہ وکی کوشل نے فلم سنگھم اگین میں کام کرنے سے معذرت کرلی ہے۔

فلم سنگھم اگین میں وکی کوشل کو مرکزی کردار اجے دیوگن ’باجی راؤ سنگھم‘ کے چھوٹے بھائی کا کردار نبھایا تھا۔ وکی کوشل نے ’چاوا‘ کے فلم میکرز کے ساتھ بیٹھ کر شوٹنگ تاریخوں کو تبدیل کرنے پر غور کیا لیکن بات نہیں بن سکی اور اب انہوں نے باضابطہ طور پر روہت شیٹھی کو آگاہ کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان، بسمہ معروف اسکواڈ سے باہربسمہ معروف ایشین گیمز کے قواعد کے تحت اپنے بچوں کو کھلاڑیوں کے ساتھ رکھنے کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے اسکواڈ میں شامل نہیں: پی سی بی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان، بسمہ معروف اسکواڈ سے باہرایشین گیمز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، اسکواڈ میں بسمہ معروف کو شامل نہیں کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قرآن کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کوعیسائی مالک نے ریسٹورینٹ سے باہر نکال دیا - ایکسپریس اردوقرآن کی بے حرمتی کرنے والے ملعون کو عیسائی مالک نے ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا ExpressNews swedan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

26 جماعتوں کے اپوزیشن اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومنی پور فسادات پر بحث نہ کروانے پر اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے باہر دھرنا بھی دے رکھا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطعدریائے ستلج میں سیلابی صورتحال،متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع FloodinPakistan FloodDisaster SutlejRiver Flood Village WaterLevel Pakistan Punjab Kasur GovtofPakistan GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطعدریائے ستلج میں سیلابی صورتحال ، متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع مزید تفصیلات ⬇️ FloodinPakistan FloodDisaster SutlejRiver Flood Village WaterLevel Pakistan Punjab Kasur GovtofPakistan GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »