ون ڈے رینکنگ ۔۔قومی ویمن کرکٹرز ٹاپ ٹین میں جگہ نہ بنا سکیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رینکنگ میں بھارتی کھلاڑی میتھالی راج پہلی پوزیشن پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہیں جبکہ ساﺅتھ افریقہ کی بلے باز علیسہ ہیلے دوسری اور انگلش ٹیم سے تعلق رکھنے والی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے خواتین کرکٹر کی ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کوئی کرکٹربھی ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکی۔

تفصیلات کے مطابق رینکنگ میں بھارتی کھلاڑی میتھالی راج پہلی پوزیشن پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہیں جبکہ ساﺅتھ افریقہ کی بلے باز علیسہ ہیلے دوسری اور انگلش ٹیم سے تعلق رکھنے والی ٹیمی بیومونٹ تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔ بیٹنگ رینکنگ میں پاکستانی بلے باز ناہیدہ خان 24 ویں نمبرپر موجود ہیں۔ویمن باﺅلرز کی رینکنگ میں آسٹریلین باﺅلر جیزجوناسین پہلی اور میگن سکٹ دوسر ی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ ساوتھ افریقن باﺅلر میری کیپ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ پاکستان کی کوئی باولرٹاپ 25 باﺅلرزمیں بھی شامل نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کئی ممالک میں تعینات امریکی سفارت کار پُراسرار دماغی بیماری میں مبتلا ہونے لگے - ایکسپریس اردوروس، کیوبا، اور چین کے بعد اب ویانا میں بھی پراسرار بیماری امریکی سفارت کاروں پر حملہ آور ہو رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں 20 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو6 افراد تاحال مکان کے ملبے تلے دبے ہیں اور 5 کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں بھارتی کورونا وائرس سے ڈاکٹروں کی ہلاکت میں ریکارڈ اضافہ - ایکسپریس اردوانڈونیشیا میں 95 فیصد ہیلتھ ورکرز کی ویکسی نیشن کے باوجود ڈاکٹروں کی اموات تیزی سے بڑھ رہی ہیں، آئی ڈی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ کا تیزی سے پھیلاؤ، کیسز میں 3 گنا اضافہکراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ کا تیزی سے پھیلاؤ، کیسز میں 3 گنا اضافہ ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس کے ہاکی ایونٹ میں تین پاکستانی ایکشن میں دکھائی دیں گے - ایکسپریس اردوطاہرزمان، زاہد علی اور غلام غوث ہاکی مقابلوں میں ذمہ داریاں نبھانے کے لیے ٹوکیو پہنچ چکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں 12 روز میں مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی: مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کراچی میں 12 روز میں مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی۔ Ab ye 4th wave ka wait karen gey 😐 بھای عیدکی چھوٹی گزار کے جب لوگ کراچی واپس آئینگے تو یہ شرح اور بھی بڑھے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »