مداحوں نے سو نیا حسین کو شاہ رخ کے ہم پلہ قرار دے دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

۔نجی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل میں سونیا حسین نے اپنی جاندار اداکاری سے سب کے دل جیتے ہوئے ہیں۔

اداکارہ سونیا حسین پا کستانی ڈرا مہ انڈسٹری کا ایک بڑا نا م ہیں۔ جا ندا ر ادا کا ری کی بدو لت ان کے ڈرا موں نے ریکا رڈکا میابیاں اپنے نا م کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شا ید یہی وجہ ہے کہ سو نیا حسین کو پاکستان میں خواتین کی شاہ رخ خان قرار دیا جارہا ہے ۔نجی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل میں سونیا حسین نے اپنی جاندار اداکاری سے سب کے دل جیتے ہوئے ہیں۔ہماری بھی اتنی ہی عزت ہے جتنی ایک وزیر کی ۔۔حریم شا ہ کا ایک اور چونکا دینے والا اعلا ن ایک صارف نے اداکارہ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نےڈرامے میں اپنے کردار کو بخوبی نبھایا ۔فہد نامی صارف نے یہ بھی کہا کہ آپ کی ایکٹنگ خواتین کی شاہ رخ خان جیسی تھی، ایسے ہی کام جاری رکھیں۔سونیا کے مداح نے یہ بھی کہا کہ اس کی فیملی اداکارہ کی بہت بڑی فین ہے۔یہ بھی پڑھیں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No doubt this girl's acting is very high. And if the girl is given a chance in the world of acting, it will prove to be the best.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی ظفر کی تصویر وائرل، مداحوں نے سوالات کے انبار لگا دیےعلی ظفر کی تصویر وائرل، مداحوں نے سوالات کے انبار لگا دیے ARYNewsUrdu AliZafar Lol😂🤮🤮🤮
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیلم منیر کو مداحوں نے بیوٹی کوئن قرار دے دیااداکارہ نیلم منیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ انتہائی پر کشش دکھائی دے رہی ہیں ۔ جہنم کی بیوٹی کوین وہی نیلم مُنیر جو جنرل غفور کی ۔۔ 😜
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات نے ہیئر اسٹائل کیلئے مداحوں سے مشورہ طلب کرلیامعروف اداکارہ مہوش حیات نے مداحوں سے اپنے ہیئر اسٹائل کے حوالے سے اہم مشورہ طلب کرلیا۔مہوش حیات نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی سیلفی شیئر کی ہے MehwishHayat کیا یہ اپنے مداحوں کو غیر مرئی مخلوق یعنی بھوتنی (چڑیل ) ہئیر سٹائل سے بھی محظوظ کر سکتی ہے ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن امارات کا سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر تعزیتی اجلاسدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کا ایک تعزیتی اجلاس گزشتہ دنوں شارجہ میں ہوا جس میں سابق صدر پاکستان اور لیگی راہنما ممنون حسین کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم نے مانچسٹر میں نماز عید ادا کی، سرفراز احمد نے خطبہ دیاAnd sarfaraz's job is done ✅ Great Sarfaraz Ahmad ❣️❤️❣️❤️❣️ سرفراز کو اب پکا خطبے کے لئے رکھ لیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی ٹیم نے انگلینڈمیں عید کی نماز اد اکر لی امامت اور خطبہ کس نے دیا ؟عیدالاضحی کے موقع پر قومی ٹیم ملک سے دور انگلینڈ میں سیریز کھیل رہی ہے ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے عیدکی نماز ادا کی جس کی امامت سرفراز احمد نے کروائی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »