قومی ٹیم نے مانچسٹر میں نماز عید ادا کی، سرفراز احمد نے خطبہ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم نے مانچسٹر میں نماز عید ادا کی، سابق کپتان وکٹ کیپر سرفراز احمد نے خطبہ دیا تفصیلات کے مطابق بڑی عید پر جہاں سب کل اپنے اپنے گھروں پر خوشیاں منا رہے ہونگے وہیں قومی کھلاڑی قو

می فرائض کی ادائیگی کے لئے اپنوں سے دور عید منا رہے ہیں۔کھلاڑیوں نے مانچسٹر کے ہوٹل میں نماز عید ادا کی سابق کپتان وکٹ کیپر سرفراز احمد نے

خطبہ دیا اور ان ہی کی امامت میں کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف نے نماز عید ادا کی جس کے بعد کھلاڑی ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد پیش کی اور گلے بھی ملے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

great job sarfaraz ahmed

Ab ye isi kam k lye reh gya hy

سرفراز کو اب پکا خطبے کے لئے رکھ لیں

Great Sarfaraz Ahmad ❣️❤️❣️❤️❣️

And sarfaraz's job is done ✅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیاپا کستانی شائقینِ کرکٹ نے انگلش ویمن کرکٹ ٹیم میں اپنی ’بھابھی‘ ڈھونڈ لی؟ایک صارف نے کہا کہ ڈینیئل کے اکاؤنٹ سے ایک ٹوئٹ پر 5 یا 6 ہزار لائکس آتے تھے لیکن بابر اعظم کے نام کے ٹوئٹ پر انہیں اب تک 23 ہزار لائیکس آچکے ہیں، یہ بابر Lo g Our responsibile news channel. 24news always promote absurd , vulgar amd nude news. I in the start thought this might b fake account, i was wrong. Shame on such channels who jst want their followers at any cost iihtishamm shoaib100mph SdqJaan MaleehaHashmey ImranRiazKhan Hamaisha jhoti khabrein ap ke pass hoti hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹونٹی:انگلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو 45 رنزسے شکست دیدی،سیریزبرابرلیڈز: (دنیا نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شاہینوں نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ انگلینڈ نے انیس اعشاریہ پانچ اوورز میں 200 رنز بنائے تھے۔ Op
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی سرزمین پر یورپی پیرا گلائیڈنگ ٹیم نے نیا ریکارڈ قائم کر دیاپاکستان کی سرزمین پر یورپی پیرا گلائیڈنگ ٹیم نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا Read News EuropeanParagliding ISPR OfficialDGISPR Pakistan Record GovtofPakistan OfficialDGISPR GovtofPakistan القرآن - سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 109 سَلٰمٌ عَلٰٓى اِبۡرٰهِيۡمَ ۞ ترجمہ: ابراہیم پر سلام ہو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپی پیراگلائیڈنگ ٹیم نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں یورپی پیرا گلائیڈنگ ٹیم نے نیا ریکارڈ بنا لیا: ISPRپاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ یورپی پیرا گلائیڈنگ ٹیم نے پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ نے قومی ٹیم کو 45 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹونٹی سیریز 1-1 سے برابر کردیقومی ٹیم کی جانب سے محمد حسنین 51 رنز دے کر تین وکٹیں لے کر نمایاں رہے جبکہ عماد وسیم اور حارث رؤف کے حصے میں دو دو وکٹیں آئیں۔ مصباح ہٹاو ٹیم بچاو. 😢 چب تلک پرچی سسٹم ختم نہیں ہوتا کامیابی حاصل نہیں ہوگی 3 عدد کھلاڑی صرف 2 یا 5 رنز بنانے کے لیے رکھے ہوئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »