وفاقی حکومت کی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، لارجر بینچ تشکیل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے: درخواست میں استدعا مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan scp

وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

سپرریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پرلارجر بینچ تشکیل دیدیا، چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ساڑھے 11 بجے ہو گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی بینچ میں شامل ہوں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو حکم دیا تھا کہ تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کے لیے متبادل جگہ فراہم کی جائے اور راستے سے تمام رکاوٹیں ہٹائی جائیں۔ اس کے علاوہ سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ جلسے کے شرکاء ریڈ زون میں داخل نہیں ہوں گے اور سرکاری و نجی املاک کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

موجودہ حکومت خود توہین عدالت ہے

Waiting for the day of his downfall

What a Joke the Pakistani parliament is at the moment. Lota as the opposition asslicking the imported government. Shameful.

No body can dare it what is justice who cares might is Wright

Toheen-e-adalat iss imported hakoomat pr lagni chaheye.

بکواس بند کرو😡

جلاؤ گہراؤ کا سو موٹو تو فرض ہو گیا ہے۔۔اور یہ سی ڈے اے اپنے شہر کی بر بادی پر کیوں نوٹس نہی لے رہی؟

Abby yar Khuda ko mano. Is bench ko aap judges ka bench keh rahe ho. Is news ko aise likho 'PTI KE KUTTO KA LARGER BENCH TASHKEEL'.

وہ جو چور بھگوڑا بھاگا ہے اسے لاؤ نہ واپس لفافی تم لوگ بددعائیں گئے ہو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تم لوگوں کو رو رو کر بددعائیں دی ہے اور دے رہے اور انشاءاللہ تم لوگ غرق ہو گئے انشاءاللہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور مریم_کے_پاپا_چور_ہے کھوتی_حنا ڈوڈو_چارجر

کونسا انصاف ؟ یہ جو اتنے شیل مارے ہیں لوگوں کو اس کا انصاف کیا جائے . عدالت سے ہم کہتے ہیں

Salaam Mr Khan is a dajjal. He has duped a large number of the Pakistani population. They are madly in love with him and worship him as a cricket player. He is not worthy of leading Pakistan, but to destruction and a new country called Kafirstan

کاروائی کو توڑا سا اسلامی ٹچ بھی دیدو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں پرپی ٹی آئی یواےای کی طرف سے مذمتدبئی (طاہر منیر طاہر سے)  تحریک انصاف یواےای کی پوری ٹیم موجودہ امپورٹڈ حکومت کی طرف سے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر بھرپور مذمت کرتی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعلپولیس کے جوان دن رات فرائض کی انجام دہی میں قربانیاں دیتے ہیں، ترجمان پنجاب پولیس لگتا ہے زیادہ پی لی پوڈری صاحب نے- Bhot bora hoia hay پنجاب کا سب ست بڑا ڈاکو کس منہ سے ایک شہید کی تزلیل کر سکتا ہے جب کہ خود اس ڈاکو سے بولا نہی جاتا اور ٹانگیں قبر میں ہیں یہ بندہ بھی دوسرا نیازی ہے دونوں وہ سانپ ہیں جو وقت انے پہ اپنے ہی بچوں کو کھا جاتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر10:33 AM, 26 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ تفصیلات کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ پر پولیس کی شیلنگتحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ پر پولیس کی شیلنگ، کارکنان رکاوٹیں توڑ کر آگے بڑھنے لگے arynewsurdu pti میں تو کہتا ہوں خان بس روز اعلان کردے کہ ہم اسلام آباد جارہے ہیں ملک یہ نالائق حکومت خود ہی بند کر دے گی 😉😉 انشاءاللہ ہم بخثت پختون دل و جان سے پاکستان کے ساتھ کڑے ہیں کڑے رہیں گے غدار کو پاک مٹھی پے برداش نہیں کریں گے امپورٹڈ خکومت نامنظور چور کرائم منسٹر نامنظور چور کرائم حقیقی_آزادی_مارچ امپورڈٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات نہ ہوسکے، پی ٹی آئی کی ٹیم واپس چلی گئیایا ز صادق نے کہا کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے تاخیر ہوئی، پی ٹی آئی والوں کو انتظار کرنا چاہیے تھا مزید پڑھیں: PTI PMLN LongMarch Islamabad GeoNews ImranKhan تین سو لوگ ہیں پریشان نہ ہوں حقیقی_آزادی_مارچ عمران خان نے حکومتی نمائندوں سے مذاکرات سے صاف انکار کردیا صرف تین باتیں ہونگی استعفیٰ ، اسمبلی تحلیل ، نئے الیکشن کی تاریخ اورکسی چیز پر بات نہیں ہوگی نیوٹرل کے نمبرز بھی بلاک رانا باندری نے تم لوگوں کے لیے بھی راستے نہیں کھولے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف دھرنا :وزیر اعظم شہباز شریف کے دوٹوک اعلان کے بعد اسلام آباد میں ہلچل09:24 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیراعظم  شہبا زشریف نے کہا ہے کہ پاکستان صرف اور صرف شبانہ روز کی انتھک محنت سے ہی ترقی کرے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »