تحریک انصاف دھرنا :وزیر اعظم شہباز شریف کے دوٹوک اعلان کے بعد اسلام آباد میں ہلچل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف دھرنا :وزیر اعظم شہباز شریف کے دوٹوک اعلان کے بعد اسلام آباد میں ہلچل

اسلام آباد:وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ پاکستان صرف اور صرف شبانہ روز کی انتھک محنت سے ہی ترقی کرے گا،پاکستان کی ترقی و استحکام کے لیے دھرنا سیاست زہرقاتل ہے۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ہے کہ میرا ہمیشہ سے یہ پختہ یقین رہا ہے کہ پاکستان صرف اور صرف شبانہ روز کی انتھک محنت سے ہی ترقی کرے گا۔ پاکستان کی ترقی و استحکام کے لیے دھرنا سیاست زہرقاتل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا لانگ مارچ تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے اسلام آباد کیلئے روانہ قافلے چل پڑےتحریک انصاف کا لانگ مارچ تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے اسلام آباد کیلئے روانہ، قافلے چل پڑے Islamabad LongMarch ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker Islamabadmarch IslamabadPolice ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چئیر مین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد کب پہنچیں گے؟اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان تقریبا دو گھنٹے بعد اسلام آباد ڈی چوک پہنچیں گے۔خیبر پختونخواہ سے عمران خان کی سربراہی میں حقیقی آزادی مارچ کو لیڈ کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ آئی جی اسلام آباد نے خبر دار کردیاکسی نے ریڈ زون کے قریب آنے کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا Ig court ki warning bhol gyee Ho
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے: ’عدالت محض گرفتاری کے خدشے پر حکم جاری نہیں کر سکتی‘، اسلام آباد ہائیکورٹ - BBC Urduممکنہ گرفتاریوں اور راستوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ احتجاج پر سپریم کورٹ کا فیض آباد دھرنا کیس موجود ہے اور احتجاج آئینی حق ہے تاہم محض گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر حکم جاری نہیں کر سکتے۔ دوسری جانب لاہور میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ہلاک ہونے والے کانسٹیبل کے معاملے پر وزیر اعلی پنجاب نے قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ Shut up BBC مریم_نواز_ایک_سزا_یافتہ_مجرم_ھے مریم_علامہ_اقبال_کے_گھر_چھاپہ_قوم_نھیں_بھولے_گی مریم_نواز_جرمانہ_بھرو مریم_نواز_جیل_کی_سزا_کاٹو مریم_نواز_عورت_کارڈ_مت_کھیلو MaryamNSharif Yeh shit Apne country of Origin, UK mein ja Kar karo. Hamari zubaan aur hamari journalism ko Paak Karo ! مریم_نواز_ایک_سزا_یافتہ_مجرم_ھے مریم_علامہ_اقبال_کے_گھر_چھاپہ_قوم_نھیں_بھولے_گی مریم_نواز_جرمانہ_بھرو مریم_نواز_جیل_کی_سزا_کاٹو مریم_نواز_عورت_کارڈ_مت_کھیلو Ye us wakat nhi lgaey JB p d m Ka long march tha you are such a hippocrates British rule is the worst rule in the world so you are like this .just want to create a fuss in others societies
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کیلئے پولیس کے مزید اقداماتکراچی بھر سے اینٹی رائٹ فورس کی مزید نفری طلب کرلی گئی، حکام تفصیلات جانیے: DailyJang PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے سینئر لیڈر میاں محمود الرشید کو گرفتار کر لیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر لیڈر میاں محمود الرشید کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے میاں محمود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »