وفاقی وزیر علی زیدی بھی کورونا وائرس کا شکار، خود کو قرنطینہ کرلیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: وفاقی وزیر علی زیدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ کورونا وائرس ایک بار پھر زور پکڑتا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپن

گ علی زیدی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ علی زیدی نے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے بتایا کہ کورونا کا شکار ہوگیا ہوں اور خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ انہوں نے شہریوں سے ماسک پہننے اور احتیاط کی اپیل کی ہے۔

دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 939 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 34 ہوگئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 425 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 51 ہزار 707، سندھ میں 3 لاکھ 62 ہزار 182، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 41 ہزار 359، بلوچستان میں 29 ہزار 357، گلگت بلتستان میں 7 ہزار 607، اسلام آباد میں 85 ہزار 230 جبکہ آزاد کشمیر میں 22 ہزار 592 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 55 لاکھ 84 ہزار 899 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25 ہزار 215 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 9 لاکھ 23 ہزار 472 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 525 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 11 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 22 ہزار 939 ہوگئی۔ پنجاب میں 10 ہزار 909، سندھ میں 5 ہزار 185، خیبر پختونخوا میں 4 ہزار 405، اسلام آباد میں 789، بلوچستان میں 321، گلگت بلتستان میں 122 اور آزاد کشمیر میں 608 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Saahil par jahaaz Jo phass gia hy is ka jawab bhi to Deena parygaa ? Is liye siyaci wayras ho gia hy

بس رہنے دے بھائی۔۔۔ کرونا حکومتی اراکین کے آگے ناکام ہوچُکا ہے۔۔۔

Mishkat ul Masabeeh Hadees 5417 حضرت جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ’’ مسلمانوں کی ایک جماعت آل کسریٰ کے خزانے پر قبضہ کر لے گی جو کہ سفید محل میں ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر علی زیدی کورونا وائرس میں مبتلا خود کو آئسولیٹ کر لیاوفاقی وزیر علی زیدی کورونا وائرس میں مبتلا، خود کو آئسولیٹ کر لیا کج نی ہو ندا ویرے ۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر الیکشن کمیشن کے حکم کی دھجیاں اڑا رہے ہیں: شیری رحمانFederal Minister defying ECP order: Sherry Rehman
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جمائما خان اور مریم نواز میں تلخی وفاقی وزیر فواد چوہدری کا رد عمل بھی آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم عمرا ن خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ اور مسلم لیگ(ن ) کی نائب صدر EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country Kuta no1 تکلیف کا بہترین علاج صرف ویکسین ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اپنے مفادات کی خاطر خطے کا امن خراب نہ کرے، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوہم ان قوتوں کو بے نقاب کریں گے جو چین اور پاکستان کے تعلقات متاثر کرنا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی یہاں پر تو سب مفاد پرست ہیں۔ شروع اپنے سے کرنی ہوتی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی صورتحال کا جائزہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزادار نے بغیر پروٹوکول گاڑی خود ڈرائیو کرتے ہوئے صوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید عید کے دوسرے روز گھڑ سواری میں مصروف تصویر وائرلراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرداخلہ شیخ رشید احمد عید الاضحی کے دوسرےروز  گھڑ سواری میں مصروف ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »