وفاقی وزیر الیکشن کمیشن کے حکم کی دھجیاں اڑا رہے ہیں: شیری رحمان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Federal Minister defying ECP order: Sherry Rehman

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر الیکشن کمیشن کے حکم کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، انہوں نے الیکشن کمیشن کی توہین کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ مذکورہ وفاقی وزیر آزاد کشمیر سے نکل جانے کے حکم کے باوجود جلسوں میں شرکت کرتے رہے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر نے الیکشن کمیشن اور انتخابی عمل کی توہین کی، الیکشن کمیشن کے حکم کے بعد ان کو کشمیر سے نکل جانا چاہئے تھا۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ پابندی کے باوجود وزیر کی جلسوں میں شرکت الیکشن کی شفافیت پر سوالیہ نشان ہے، انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر وزیراعظم پاکستان عمران خان خاموش...

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خط کا جواب تک نہیں دیا، کیا یہ ہے نئے پاکستان میں الیکشن کا معیار؟ ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر الیکشن وفاقی حکومت کیلئے عام انتخابات کا ٹیسٹ کیس ہو گا، وفاقی حکومت کشمیر کے انتخابات کو متنازع بنا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمائما خان اور مریم نواز میں تلخی وفاقی وزیر فواد چوہدری کا رد عمل بھی آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم عمرا ن خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ اور مسلم لیگ(ن ) کی نائب صدر EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country Kuta no1 تکلیف کا بہترین علاج صرف ویکسین ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو عید کی مبارکباد | Abb Takk Newsلاکھ دی لعنت انہاں تے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا، وزیر داخلہ مزید حقائق سامنے لے آئےافغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا، وزیر داخلہ مزید حقائق سامنے لے آئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اپنے مفادات کی خاطر خطے کا امن خراب نہ کرے، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوہم ان قوتوں کو بے نقاب کریں گے جو چین اور پاکستان کے تعلقات متاثر کرنا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی یہاں پر تو سب مفاد پرست ہیں۔ شروع اپنے سے کرنی ہوتی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہماری معیشت درست سمت پر آچکی ہے، وزیر اعظم عمران خانہماری معیشت درست سمت پر آچکی ہے، وزیر اعظم عمران خان تفصیلات جانیے: Dailyjang PTI aur us ke malikon ki maali halat pehlay se bhi bohat behter ho gai hai. Bus awaam bhookon mer rahay hai to us ki khair hai.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اپنے مفادات کی خاطر خطے کا امن خراب نہ کرے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے مفادات کی خاطر خطے کا امن خراب نہ کرے۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »