وفاقی کابینہ اراکین کی تعداد 50، جن میں 18 غیرمنتخب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ اراکین کی تعداد 50، جن میں 18 غیرمنتخب تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف حکومت میں وفاقی وزراء کی تعداد 27، وزراء مملکت کی تعداد 4 اور مشیروں کی تعداد 5 ہے۔

اسی طرح وزیراعظم عمران خان نے اپنے لیے مختلف محکمہ جات کے امور دیکھنے کےلیے 14 معاونین خصوصی بھی کابینہ میں شامل کیے ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ میں عوامی امور نمٹانے کے لیے ایسے 18 افراد بھی شامل ہیں جنہیں عوام نے منتخب ہی نہیں کیا۔ سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز کو وزیر اطلاعات جبکہ چیئرمین سی پیک لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات بنایا جائے گا۔وزیر اعظم نے دو معاونین خصوصی کو وفاقی وزیر کا درجہ دیا ہوا ہے، جن میں ثانیہ نشتر اور محمد شہزاد ارباب شامل ہیں۔

اسی طرح وزیر اعظم عمران خان نے کئی اہم وزارتوں کا قلمدان اپنے پاس رکھا ہوا ہے جن میں وزارت تجارت اور وزارت ماحولیات تبدیلی شامل ہے۔ واضح رہے کہ وزارتِ سمندر پار پاکستانیز کا قلمدان بھی وزیراعظم عمران خان کے پاس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ٹیکنوکریٹ کی کی حکومت بنتی جا رہی ہے۔

Slected

fool nation still trying to learn those Constitution under which judges never able to decide justice in life time and feel very comfort to have a handsome salary from poor nation

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، چھوٹا کاروبارامدادی پیکیج کی منظوری متوقعاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، جس میں چھوٹا کاروبارامدادی پیکیج منظوری کیلئے پیش کیاجائےگا۔ 👍👍👍 👌👌👌👌👌 jen ka haq hai un ko nahi mel raha 12000
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، چھوٹا کاروبارامدادی پیکیج کی منظوری متوقعاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، جس میں چھوٹا کاروبارامدادی پیکیج منظوری کیلئے پیش کیاجائےگا۔ آج وفاقی کابینہ کا اجلاس جس میں 14 وزیر اور 35 مشیر شامل تھے صرف اس لئے منعقد ہوا جس میں میڈیا کو بتایا جاسکے کہ کابینہ نے کمیٹی کو 3 ہفتوں کی مزید مہلت دے دی... میں صرف لعنت دے سکتا ہوں... ImranKhanPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاجس میں کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کی حکمت عملی کا جائزہ لیا Good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا کابینہ کی منظوری کے بغیر تقرریوں پر نظرثانی کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسروں کو فارغ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: وزیراعظم نے اہم وزارتوں میں خلاف ضابطہ تعیناتیوں کانوٹس لیتے ہوئے 18 اگست 2016 کےبعدبغیرمنظوری کےتعینات افسروں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ Good بہت اچھا فیصلہ ھے آہستہ آہستہ برٹش سرکار رنگیلا بادشاہ کو فارغ کر رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کابینہ کی اسکول فیس میں 20فیصد کمی کرنے کی منظوری'فیس میں یہ رعایت اپریل اور مئی 2020 کیلئے ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CMSindh muradalishah
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »