سندھ کابینہ کی اسکول فیس میں 20فیصد کمی کرنے کی منظوری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'فیس میں یہ رعایت اپریل اور مئی 2020 کیلئے ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CMSindh muradalishah

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا ، جس میں صوبائی وزرا کے علاوہ مشیران، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور متعلقہ سیکریٹریز بھی شریک ہوئے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ فیس میں یہ رعایت اپریل اور مئی 2020 کیلئے ہے۔

سندھ کابینہ نے احساس کفالت پروگرام کے تحت ادائیگی پر ملنے والی کمیشن پر ایس بی آر ٹیکس بھی معاف کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس معافی کا اطلاق صرف متعلقہ بینکنگ ایجنٹس کو ملنے والی کمیشن پر ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ایڈووکیٹ جنرل کو فیس میں رعایت کے حوالے سے عدالت میں کیس مؤثر انداز میں پیش کرنے کی ہدایت بھی کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی سخت شرائط، تاجروں کی محدود تعداد آن لائن کاروبار پر آمادہ - ایکسپریس اردوپبلک ٹرانسپورٹرز کے احتجاج پر سندھ حکومت کا ٹرانسپو رٹرز کے لیے بھی فوری اقدامات کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پومپیو کی WHO کی امداد جاری رکھنے کی سفارشامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان سمیت 7 ممالک کو کورونا اور پولیو سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے عالمی ادارۂ صحت کی امداد جاری رکھنے کی سفارش کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو: وفاق سندھ کے’بہتر کام‘ سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہےبی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت 18ویں آئینی ترمیم کی غلط تشریح کر کے ملک کے لیے ایک جامع حکمت عملی بنانے کی اپنی ذمہ داری سے دستبردار نہیں ہو سکتی۔ Join the dots guys, PPP, PTM, LIFAFAT & MAFIA SAHULAT KAR & PMLN came out in the aid of 18thAmendment & BBC, VOA, etc promoting IT. KOI SHAK, how FATAL it is for PAKISTAN. سڑیا نہ کر دعا کریا کر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں287 نئے کرونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 78ہوگئیسندھ میں287 نئے کورونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 78ہوگئی ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کی جیلوں میں کروناوائرس کے پھیلاو کا خدشہ -کراچی: صوبہ سندھ کی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کرونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر محکمہ جیل خانہ جات نے گنجائش سے زائد قیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بےنظیر آبادڈسڑکٹ … مولانا طارق جمیل صاحب کا قد واقعی آور بڑا ھو گیا ھے اس میں کیاشق ھے کہ میڈیا پر جھوٹ بولا جاتا ھے سارے تو نہیں بہرحال ستر فیصد جھوٹ بولتے ھیں سینکڑوں لوگ باقی رھہ گئے ھم لوگ تو قومیں ایسی ھوتی ھیں جو ھم لوگ سگے بھائیوں کا حق کھا جاتے ھیں کیا غلط کہا تھا مولانا طارق جمیل نے کہاں سب کو آزاد کردو ویسے بھی سندھ کی عوام تباہ برباد تو ہو ہی گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کی سروس 1093 کا افتتاح کردیاکرونا وائرس، وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کی سروس 1093 کا افتتاح کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »