بلاول بھٹو: وفاق سندھ کے’بہتر کام‘ سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا، سندھ اور اٹھارویں ترمیم: بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں وفاقی حکومت اور وزیر اعظم عمران خان صوبوں سے لاتعلقی کا اظہار کر رہے ہیں

سندھ حکومت کے چند بڑے ہسپتالوں کو وفاق کے زیر انتظام لانے کی حالیہ کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے کہا: 'جب وفاق سندھ کے ہسپتال چھیننا چاہتا ہے تو اُس وقت اٹھارویں ترمیم نظر نہیں آتی۔ لیکن جب پوری دنیا میں ایک وبا پھوٹی ہے اور ملک میں جنگ کی سی صورتحال ہے تو اِس وقت وہ اٹھارویں ترمیم کی بات کرتے ہیں۔ یہ بے حد زیادتی ہے۔'

وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں بیان دیا تھا کہ آزاد معاشرے لاک ڈاؤن نافذ کر کے لوگوں کو زبردستی گھروں میں بند نہیں کر سکتے۔ تاہم اس پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول نے پوچھا کہ 'یہ کیسا نیا پاکستان ہے جہاں آزاد معاشرہ کہہ کر عوامی بھلائی کے فیصلے نافذ نہیں کیے جا رہے؟''یہ وقت ایک ملک بن کے سوچنے کا ہے۔ وزیر اعظم کے یہ بیانات نہایت غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ ہر صوبہ اپنی صلاحیت کے مطابق حالات کا مقابلہ کرنے کی پوری کوشش میں لگا ہوا ہے لیکن اس کے باوجود اگر صرف تنقید سننے کو ملے اور یہ پیغام ملے...

وفاق اور صوبہ سندھ کے درمیان تناؤ کے تاثر پر بات کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ وفاقی حکومت نے 'اپنی نالائقی اور نااہلی چھپانے کے لیے' سب سے کامیاب صوبے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Achanak Awam ka dard jag gaya ha people's party k Dil main Hairat ha , Aur ye Batain siwae lock Down k inho ne kia Iqdamat kia ha Awam ki behtri k lia , Maa se Ziada jo payar Dikhhye wo DAYYAN hoti ha ye kuch ziada hi Show Kara rahe Hain Awam ka Dard,

بی بی سی والو آپ ہی کوئی اچھا کام بتا دیں پیپلز پارٹی کا سندھ میں ہم مان لیتے ہیں... بی بی سی درحقیقت ایک جھوٹا ادارہ ہے, جو پاکستان کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے... تہذیب یافتہ صحافیو کشمیر کی کوئی خبر دو جہاں بھارتی فوجی لاشیں بھی ساتھ لے جا رہی,,, فلسطین کی بات کرو...

RabNBaloch پی پی پی نے اس ملک کو مضبوط آئین اور اٹھارویں ترمیم دی۔۔پی ایم ایل این نے آئین کو سنجیدہ نہیں لیا اور پی ٹی آئی نے آئین شکنی کا پروگرام بنا لیا ہے۔۔پاکستانيوں کو خبر دار رہنا پڑے گا۔

35 سالوں سے یہی بکواس کرت آئے ہو ،کوئی ایک کام نہیں کیا ابھی تک ،تھر سے لیکر کراچی تک کرپشن کے نذر کر دئے لیکن اب بس خلاص ،تمہارا وقت ختم ہے اب انشاء اللہ اب بھٹو مرےگا ہمیشہ کیلئے

Sindh in which his party is for the last 15 yrs is the most corrupt & mismanaged provinces in pakistan. No health conditions. So much garbage on streets. So much corruption. Roads are not properly maintained. No clean drinking water. Schools without proper equipment. SHAME ON HIM

Ppp Pakistan pancher party Bibi zinda hen pr dekhai nh deti Bhutto zinda hen pr dekhai nh dete Zardari chor dikhta he pr uska koi name nh bilawal chor bi dikhta he pr uska koi name nh SB Bibi or Bhutto ka he ese kehte hen pancher party

Worst politics played by these opposition leaders in the time of pandemic

بلاول بھٹو زرداری نے صحیح کہا ہے وفاقی حکومت کا کردار مشکوک دکھائی دیتا ہے ۔وفاق کی لاتعلقی نے کئی سوالات کوجنم دیا ہے۔ وفات کا رول بتی کے ڈم فل کی طرح محسوس ہو رہا ہے۔لاک ڈائون ہر صوبے کی مرضی یہ کیا پیغام دیا گیا ہے۔ وفاق کو مساجد کو بھی بند کر دینے کا واضح اعلان کرنا ہے

چوری کرنے اور دیگر نوٹ کمانے کے بارے میں منصوبہ بندی کے علاوہ سندھ حکومت نے اج تک کونسا اچھا کام کیا ھے کویی تو بولو

Choar

پانی کا مسئلہ ہمارا نہیں کچرے کا مسئلہ ہمارا نہیں تھر کا مسئلہ ہمارا نہیں کتے کے کاٹے کا مسئلہ ہمارا نہیں ایڈز کی بیماری کا مسئلہ ہمارا نہیں بجلی کی چوری کا مسئلہ ہمارا نہیں اور کہتے ہیں وزیراعظم صوبوں سے لاتعلقی ظاہر کر رہا ہے بھائی کمال ہوگیا

Durrrrrr fitay

Sindh k kaam thar k bachy sindh ma kaam Karachilockdown .

RabNBaloch

Moulana Tariq jameel ne mafi Q Mangi ? via YouTubeTrends

اب اگلا حکمران یہ ہجڑہ بنے گا

سندھ میں آج تک کوئی بہتر کام بھی ہوا ہے ؟ میں نے اپنی زندگی میں آج تک تو کوئی نہیں دیکھا 🙄

Ohhhhh just shut it's all just rubbish in fact they're only just trying to create much more panic specially for PTI in Karachi there's lot's of pressure on PM. Khan the people's just gives clear mandate but PPP is totally failed to just deliver here it' real shameful performance.

بلاول صاحب 15 سال میں تو دنیا بدل جاتا ہے

عمران مافیا سندھ کے بھترین کام سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش کررہا ہے

SanghaarShazia 100 right

🙏🤘

This donkey should know that his papa passed the resolution of 18 amendments and now provinces are responsible for their management. why this baby is crying now?.

provinces are taking the money under 18th amendment, but not delivering anything to people. that is why PM Pakistan is considering to review the 18th Amendment in Constitution of Pakistan. This is necessary because PPP is the largest beneficiary of this scam.

Federal Government Did Not Believe in The Autonomy Of The Province, What Right In The Government Of India Act 1935

سڑیا نہ کر دعا کریا کر

Join the dots guys, PPP, PTM, LIFAFAT & MAFIA SAHULAT KAR & PMLN came out in the aid of 18thAmendment & BBC, VOA, etc promoting IT. KOI SHAK, how FATAL it is for PAKISTAN.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائش COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan CoronaTests AntibodyTestKits Performance Trial JapanGov japan WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پومپیو کی WHO کی امداد جاری رکھنے کی سفارشامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان سمیت 7 ممالک کو کورونا اور پولیو سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے عالمی ادارۂ صحت کی امداد جاری رکھنے کی سفارش کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاQ?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوجوان نے کورونا کو روکنے کیلیے اپنی زبان کاٹ کر کالی ماتا کی بھینٹ چڑھادیگجرات (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پیشِ نظر دنیا بھر سے عجیب و غریب واقعات سامنے آرہے ہیں، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو آسیب زدہ گھروں میں بند کیا جا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت عوام کوکوروناوائرس کی وباء سے بچانےکیلئےہرممکن اقدامات کر رہی ہے: اجمل وزیرحکومت عوام کوکوروناوائرس کی وباء سے بچانےکیلئےہرممکن اقدامات کر رہی ہے: اجمل وزیر ajmalkwazir pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا سویڈن کی کورونا سے لڑنے کی حکمت عملی درست ہے؟کورونا وائرس کی وبا کے اس دور میں سویڈن میں سماجی سرگرمیاں جاری رکھنے کی سرکاری حکمتِ عملی کو عوامی حمایت حاصل ہے۔ اس حکمت عملی کو سائنسدانوں نے تشکیل دیا ہے اور حکومت نے اس کی حمایت کی ہے۔ بالکل درست ہے۔ یہ ایک جعلی وباء ہے۔ 100% drust hy. Bilkul theek hy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »