کِم کہاں ہیں؟ کوریا میں تلاش، دنیا میں تشویش

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کِم جانگ اُن اور کورونا وائرس: شمالی کوریا کے رہنما آخر کہاں ہیں؟

کم جونگ ان 15 اپریل کو اپنے دادا کی سالگرہ کی تقریب میں شریک نہیں ہوئے تھے۔ یہ شمالی کوریا میں سال کی سب سے بڑی تقریب ہے۔ کم جونگ ان کے دادا شمالی کوریا کے بانی تھے۔

اس کے بعد ہی ان کی غیر موجودگی کے بارے میں قیاس آرایوں کا دور شروع ہوا۔ تاہم اب تک اس کی تصدیق کرنا آسان نہیں ہے۔ بہر حال انھیں آخری بار سرکاری میڈیا میں 12 اپریل کو اس وقت دکھایا گیا تھا جب وہ لڑاکا طیاروں کا معائنہ کر رہے تھے۔ تاہم اس ہینڈ آؤٹ میں کوئی تاریخ درج نہیں تھی کہ وہ کب کی تھی۔ ان تصویروں میں وہ ہمیشہ کی طرح بے فکر اور پرسکون نظر آ رہے تھے۔

گذشتہ ہفتے جب شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا نے میزائل تجربے کے بارے میں معلومات دی تھی تو اس میں بھی کم جونگ ان کی موجودگی کا کوئی ذکر نہیں تھا۔ جبکہ عام طور پر ایسے مواقع پر ان کی تصاویر نظر آتی رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

jai tail lainay hum ko kiya

تمھاری تشریف میں جانچ پڑتال کرنے گیا ہوگا جاکے الٹڑا ساؤنڈ کروالوں😂😂

👍👍👍

U gyz are not gonna believe it but this man is considered the most handsome man in NorthKorea 😕😕mtlb hamare boys tu phr Tom Cruise ha😂😂😂

شاید ہم عمران خان کو برا بھلا اس لیے کہتے ہیں کیونکہ وہ ماضی کے حکمرانوں کی طرح ہمیں کچھ کہتا نہیں۔ چونکہ ماضی میں نواز شریف اور مشرف میڈیا پر پابندیاں لگاتے تھے تو ہم ان کی تعریفیں کرتے تھے۔

👍👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ کی موت کی تردید کردی - World - Dawn NewsIt KIM JON UN is your father? I think he is.. Thats why you besharm_media following up this news so curiously. HamidmirMaafiMango HamidMirPAK hamidmirkutta کہاں ہے وہ تصویر
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیقسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی پی رہنما خورشید شاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس پر ملازم کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا کے مفت ٹیسٹ کے لیے ڈرائیو ان ٹیسٹ کی سہولت قائمسعودی عرب میں الاحسا ریجن میں کرونا وائرس کے ڈرائیو ان ٹیسٹ کی سہولت قائم کردی گئی جہاں ہر شخص کو مفت ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا نے کم جونگ ان کی موت کی تردید کردیسیول(ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے انتقال کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات نے عالمی میڈیا میں بھونچال پیدا کررکھا ہے تاہم اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کم جونگ ان زندہ ہیں یا نہیں؟ شمالی کوریا سے بڑی خبرآگئیسیول(ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے انتقال کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات نے عالمی میڈیا میں بھونچال پیدا کررکھاہے، اگرچہ اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث امریکا میں جرائم میں نمایاں کمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »