وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسروں کو فارغ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسروں کو فارغ کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اہم وزارتوں میں خلاف ضابطہ تعیناتیوں کانوٹس لیتے ہوئے 18 اگست 2016 کےبعدبغیرمنظوری کے تعینات افسر فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اہم وزارتوں میں خلاف ضابطہ تعیناتیوں کانوٹس لے لیا اور وفاقی کابینہ کی منظوری کےبغیرکی جانےوالی تعیناتیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ اس سلسلے میں وزیراعظم کی ہدایت پرپرنسپل سیکرٹری محمداعظم خان نے وزارتوں کوخط لکھ دیا، جس مین اٹھارہ اگست 2016 کےبعدکابینہ کی منظوری کے بغیر تعیناتیوں کی تفصیل طلب کرلی ہے۔

مراسلے میں کہا گیا کہ کابینہ کااختیار حاصل کرنے والےوزراکی منظوری سےتعینات افسران کی لسٹ اور وفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں سے 30اپریل تک بھرتیوں کی بھی رپورٹ طلب کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بارک اللہ فیہ

اور جو جنرل ریٹائر ہیں انہیں تم ڑیٹائر مت سمجھو وہ حاضر سروس ہیں بس تم عقل نہیں رکھتے

آہستہ آہستہ برٹش سرکار رنگیلا بادشاہ کو فارغ کر رہی ہے۔

بہت اچھا فیصلہ ھے

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے میر شکیل الرحمن کیس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ AS A BRITISH CITIZEN I THINK THERE IS NO LAW IN NAYA PAKISTAN LAW MINISTER PUNJAB RAJA BASHRAT IS SITTING AND PROTECTING HIS ABSCONDER NEPHEWS RAJA SHAHID AND RAJA SHUJA WHO R WANTED TO R PINDI POLICE 🤣🤣🤣 Mar 29 Caaar CO Rona band karo Haraam ko Rona band karo Na Qarzay ko Rona band Caro Na Randi ka Rona band CO Rona Bhikari banna band CO Rona Project Man
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہمیر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ MirShakeelurRehman Case NAB Decides Declare NawazSharif Absconder president_pmln pmln_org PmlnMedia AccountabilityCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہمیر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ Read News MirShakeelurRehman Case NAB Decides Declare NawazSharif Absconder president_pmln pmln_org PmlnMedia AccountabilityCourt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا چھوٹے کاروباروں کا تین ماہ کا بجلی بل دینے کا اعلان - ایکسپریس اردواقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری دے دی Bhek mt do karobar kene ki ijazt do take log izat k sath apni zandagi basr kr saken
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر کا رمضان المبا رک میں اپنی روح کو پاک کرنے کا مشورہادکار وگلوکار علی ظفر نے رمضان المبا رک میں اپنی روح کو پاک کرنے کا مشورہ دے دیا۔انہوں نے پوسٹ میں لکھا کہ آئیے ہم رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے کے اصل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز کا موجودہ کرکٹرز کو آن لائن لیکچرز دینے کا سلسلہ شروعلاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق کرکٹرز کا موجودہ کرکٹرز کو آن لائن لیکچرز دینے کا سلسلہ شروع۔ سابق کپتان جاوید میاں داد نے بیٹسمینوں کو ویڈیو لنک پر لیکچر دیا۔ پی سی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »