وسیم خان نے مستقبل میں انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا عندیہ دے دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسیم خان نے مستقبل میں انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا عندیہ دے دیا WasimKhan Tour England Pakistan PCB CricketTeam TheRealPCBMedia englandcricket

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ برطانیہ کو انگلینڈ میں بہت مثبت انداز میں لیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹور سے مستقبل میں پاکستان کی کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا۔ وسیم خان نے کہا کہ ان سے متواتر پوچھا جاتا ہے کہ آپ انگلینڈ کے لیے یہ سب کیوں کررہے ہیں؟ تاہم وہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ انگلینڈ سے کوئی ڈیل کی نا ہی یہ اس سب کے لیے موزوں وقت تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس اعتبار سے مستقبل میں انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے تبادلہ خیال ہوگا اور انہیں...

صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ ورلڈ کرکٹ کے لیے فیصلے کررہا ہے، ہمیں سمجھنا ہوگا کہ آئندہ 6 ماہ کرکٹ نہیں کھیلی جاتی تو آئی سی سی کو معاشی نقصان ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز معاشی اعتبار سے بھی بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کھیلوں میں یکجہتی کے بہت بڑے حمایتی ہیں۔ وسیم خان نے کہا کہ ہم نے کبھی کھلاڑیوں کی حفاظت پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ سے موصول غیرجانبدارانہ اطلاعات کے مطابق لڑکوں کو مزہ آرہا ہے، مصباح الحق کی قیادت میں تمام سپورٹ سٹاف لڑکوں سے مسلسل فیڈبیک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج، پاکستان میں کورونا کے وار کم ہونے لگےپاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج کورونا کے وار کم ہونے لگے، چوبیس گھنٹے کے دوران 11 سو چودہ کیسز رپورٹ ہوئے اور 32 افرادلقمہ اجل بنے ، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد2 لاکھ 77 ہزار 402 اور اموات 5924 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں واضح کمیاسلام آباد(ویب ڈیسک) گزشتہ کئی روز سے پاکستان میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے نئے کیسز اور اموات میں کمی دیکھی جا رہی ہے اور ملک میں اس وقت اس وبا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے مزید 27 مریض انتقال کر گئےپاکستان میں کرونا کے مزید 27 مریض انتقال کر گئے Pakistan CoronaVirus Pandemic CasesReported Deaths InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے مزید 27 مریض انتقال کر گئےملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 27 مریض انتقال کر گئے، این سی او سی کا کہنا ہے ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 5892 ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں چار کروڑ سے زائد بچوں پر سیسے کے زھریلے اثرات - BBC News اردواقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا میں ایسے ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں سب سے زیادہ بچے سیسے کے زھریلے اثرات کا شکار ہیں۔ اس کی بڑی وجوہات میں بیٹریوں کی ری سائیکلنگ، پینٹ اور مصالحے شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان توانائی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کررہا ہے: وزیرتوانائیوزیرتوانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں جدید طریقوں پر فیول فراہمی کے اقدامات قابل ستائش ہیں، پاکستان توانائی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کررہا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »