وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب ہر لحاظ سے کامیاب رہے گاگورنر پنجاب چوہدر ی سرور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب ہر لحاظ سے کامیاب رہے گا،گورنر پنجاب چوہدر ی سرور

لاہور گورنر پنجاب چوہدر ی سرور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب ہر لحاظ سے کامیاب رہے گا۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور سے مختلف وفود نے ملاقاتیں کی ہیں۔ ملاقاتوں کے دوران ملک میں موجودہ مسائل کے حل اور وزیرا عظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے بات چیت کی گئی ہے۔ گفتگو کے دوران چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے پاکستان کی ترقی کے لیے بھی ہمیشہ اپنا کردار ادا کہاہے،دونوں ممالک ایک دوسرے کے کندھے سے کندھا ملاکر چلتے ہیں،وزیر اعظم کی قیادت میں پاکستان درست سمت آگے بڑھ رہا ہے۔عوام کورونا سے بچاوَ کے لیے ایس اوپیز پر مکمل عمل کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس میں کوئی شک نہیں حضور😛😛😛

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا سانحہ اور منگولیا کے وزیر اعظم کا استعفیٰکورونا کا سانحہ اور منگولیا کے وزیر اعظم کا استعفیٰ ہمارے اطراف ظلم اور ناانصافی کا راج ہے ایسے میں امن استحکام اور ترقی کا خواب یقیناً ایک سراب ہے یہ صرف حکمرانوں کے دل افروز نعروں میں ہے AsadullahGhalib COVID2019 CoronavirusPandemic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب دیرینہ تعلقات کوتقویت دینے کاباعث بنے گا فواد چوہدریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خا ن کا دورہ سعودی عرب دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات fawadchaudhry
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس دورہ سعودی عرب سیاسی صورتحال پر گفتگواسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں دورہ سعودی عرب اور ملکی سیاسی صورتحال پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو گرفتار کیا جائے:مریم اورنگزیبوزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو گرفتار کیا جائے:مریم اورنگزیب Lahore Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln PMImranKhan UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI GovtofPakistan Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI GovtofPakistan Foran pls..Must..bus Madam ghalti say sath *saabka* likhna bhool gaye hain :)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »