وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب دیرینہ تعلقات کوتقویت دینے کاباعث بنے گا فواد چوہدری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب دیرینہ تعلقات کوتقویت دینے کاباعث بنے گا، فواد چوہدری fawadchaudhry FawadChaudhry PTI

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیرا عظم عمران خان کے سعودی عرب پہنچنے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا جو یہ بات ثابت کرتا ہے کہ دونوں رہنماو¿ں کے مابین اچھے تعلقات ہیں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ سعودی عرب اورپاکستان 2 بھائی ہیں اوردونوں ممالک کے درمیان باہمی احترام اوراعتمادکارشتہ قائم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fawadchaudhry

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب ہر لحاظ سے کامیاب رہے گاگورنر پنجاب چوہدر ی سرورلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب چوہدر ی سرور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب ہر لحاظ سے کامیاب رہے گا۔ نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق گورنر اس میں کوئی شک نہیں حضور😛😛😛
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس دورہ سعودی عرب سیاسی صورتحال پر گفتگواسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں دورہ سعودی عرب اور ملکی سیاسی صورتحال پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کا ستارہ روشن ہے اور پاکستان کا بھی - BBC News اردوگو یہ کہنا مشکل ہے کہ زمبابوین بلے بازی پاکستان سے کمزور رہی یا پاکستانی بولرز بلیسنگ مزربانی کے احباب سے بہتر نکلے مگر اس شکست کی پوٹلی میں فریقین کے ارمان برابر ہی ہیں: سمیع چوہدری کا تجزیہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کل سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے10:41 AM, 6 May, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ کل اہم ترین سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وزیر اعظم آج دوپہر ڈیڑھ بجے عوام سے براہ راست بات چیت کرینگےوزیراعظم عمران خان آج بروزمنگل دوپہر ڈیڑھ بجے عوام سے براہِ راست بات چیت کریں گے چاول سعودی عرب نے دے دیے۔۔۔ اب ہم سے دال مانگے گا؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »