وزیراعظم سیکریٹریٹ کے سامنے ایک شخص کی خودسوزی، جوڈیشل انکوائری کا حکم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں، جس کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی، چیف کمشنر عامر علی احمد مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan PM Secretariat Death

اسلام آباد میں وزیراعظم سیکریٹریٹ کے سامنے ایک 45 سالہ شخص کی جانب سے خودسوزی کرنے کے معاملے پر جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا گیا۔

بعد ازاں ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مری کے رہائشی فیصل نامی شخص نے وزیراعظم سیکریٹریٹ کے گیٹ نمبر 2 کے سامنے خود کو آگ لگائی۔مذکورہ ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے خودسوزی کرنے والے شخص کو پمزہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے خودسوزی کے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر کو فوری جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا۔

اس حوالے سے انہیں ہدایت دی گئی کہ مذکورہ معاملے کی تحقیقات کے بعد 48 گھنٹوں کے اندر رپورٹ پیش کی جائے۔ تاہم انہوں نے یہ واضح کیا کہ راولپنڈی پولیس کے مطابق خودسوزی کرنے والا شخص ایک بچی سے زیادتی کا ملزم تھا اور اس پر 19 ستمبر کو ایف آئی آر بھی درج کی گئی تھی جبکہ 2 دسمبر کو اسے مفرور قرار دیا گیا تھا۔انہوں نے مزید بتایا کہ مذکورہ فرد کی خودسوزی کے بعد میں خود بھی برنس سیںٹر پہنچا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😓😓😓

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم ہاوس کے سامنے شہری کی خودکشی کی کوشش، جانبر نہ ہوسکا، وجہ کیا بنی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے ہسپتالوں میں توجہ نہ دیئے جانے کے دعوے عام ہوتے ہیں لیکن اب ایک شہری نے وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود سوزی کی وزیراعظم ہاؤس کے باہر فیصل نامی شخص نے خودکشی کی اسکا غربت، کرونا یا راشن کا مسئلہ نہیں تھا... پولیس کے مطابق اس بندے پر 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا مقدمہ تھا اور یہ مفرور تھا... اب اس پر جھوٹا پراپیگنڈا کرنے کا موقع مل جائے گا میڈیا اور اپوزیشن کو 🌺🌺🌺 جناب وزیراعظم ImranKhanPTI لگتاہے آپکےوزیروں'مشیروں کی فوج آپ تک سچ پہنچنےنہیں دےرہی جناب والا آپکےووٹرز&سپورٹرز آپ سےنالاں ہیں ایاک نعبد وایاک نستعین کےوعدےپربھروسہ کرکےآپکو اقتدارکی مسندتک پہنچانےوالے بددل ہورہےہیں اور افسوس اب نوبت پارTسےدنیاچھوڑنےپرآگئی JummahMubarak
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلانکرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان COVID19Pandemic Russia Plaid_Putin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست اترپردیش میں لوگ 'کرونا'نامی گاوں سے خوفزدہبھارتی ریاست اترپردیش میں لوگ 'کرونا' نامی گاوں سے خوفزدہ CoronaCrisis CoronavirusOutbreak India UttarPradesh CoronaVillage MadeFun COVID19India PMOIndia narendramodi amnesty WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاریوزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری PMImranKhan Committee Meeting CoronaVirus LockDowns pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یواین ایچ سی آر کا کے پی حکومت کو ایمبولینسز کا عطیہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ نے حریت رہنماؤں کی رہائی کا معاملہ اٹھادیاوزیر خارجہ نے حریت رہنماؤں کی رہائی کا معاملہ اٹھادیا Islamabad SMQureshiPTI Apprises Chairman Hurriyat Efforts Highlight Kashmir Issue Global Forums MirwaizKashmir ForeignOfficePk UN MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »