وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری PMImranKhan Committee Meeting CoronaVirus LockDowns pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI

صنعت، فوڈ فیکٹریز،دواساز ادارے فوری کھولنے کے فیصلوں پرغور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کررہے ہیں جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی اجلاس میں شریک ہیں،اجلاس میں کورونا سے پیدا ہونے والی

صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں انٹرنیشنل بارڈر کو تجارتی امورکے لئے کھولنے کے امور بھی زیر غور ہیں جبکہ تعمیراتی صنعت، فوڈ فیکٹریز،دواساز ادارے بھی فوری کھولنےکے فیصلوں پر غور کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس،واپڈا کی بریفنگوزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت بھاشا ڈیم منصوبے پر ہونے والے جائزہ اجلاس میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، تعمیراتی صنعت کھولنے پر غور - ایکسپریس اردومستحق افراد کو راشن پہنچانے کے لیے اقدامات کا جائزہ بھی لیا گیا Imran uncle ko disturb mat karen wo donation mangny me busy hn😷🔥
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی تنظیم نوکا نیا قانون چوتھے جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے،وزیراعظممقبوضہ کشمیر کی تنظیم نوکا نیا قانون چوتھے جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے،وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov Kashmir ImranKhanPTI pid_gov مہربانی فرما کر آن لوگوں کے لیے بھی آواز اٹھائیں جو کرائیں کے گھروں میں رہتے ہیں۔ لوگ اس لوک ڈاؤن میں کرایہ کیسےدیں ہے۔کچھ ملک مکان تو کرایہ وقت پر نہ ملنے پر کرایہ دار کو بہت ذلیل کر دیتے ہیں۔جو لوگ ان حالات میں کھانا نہیں کھا سکتے وہ گھر کا کرایہ کہا سے دیں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn Newsآج تو نیازی شوکت خانم کے لئے بھی چندہ مہم کا بتا رہا ہے یہ پھر سے ڈیم فُول فنڈ ہو رہا ہے بھکاری اعظم ڈیم فنڈ کدھر گیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

درست ڈیٹا کی فراہمی کے حوالے سے کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظمدرست ڈیٹا کی فراہمی کے حوالے سے کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »