وزیر خارجہ نے حریت رہنماؤں کی رہائی کا معاملہ اٹھادیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ نے حریت رہنماؤں کی رہائی کا معاملہ اٹھادیا Islamabad SMQureshiPTI Apprises Chairman Hurriyat Efforts Highlight Kashmir Issue Global Forums MirwaizKashmir ForeignOfficePk UN MoIB_Official pid_gov Pakistan

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ سے پیداشدہ عالمی چیلنج پر تبادلہ خیال کیا۔

ٹیلی فونک گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے اپنے ہم منصب سے مقبوضہ وادی میں قید محصور کشمیری حریت قیادت کی رہائی سے متعلق امور پر تبادلہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلسل کرفیو کے باعث وہاں خوراک اور ادویات کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے۔ لاکھوں کشمیریوں کی زندگیوں کو بچانے اور ادویات کی فراہمی کے لئے کرفیو کو فی الفور ہٹایا جائے۔

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ قطر بھی ترقی پزری ممالک کے قرضوں کو ری اسٹرکچر کرے تاکہ یہ ممالک اپنے وسائل کے زریعے اس وبا سے نمٹنے اور قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کیلئے استعمال میں لاسکیں۔ وزیر خارجہ نے افغان امن عمل میں قطر کے مثبت کردار کو سراہا، دونوں وزرائے خارجہ نے اس عالمی چیلنج سے نمٹنے کے لیے مشاورتی سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر : جیلوں میں بند حریت کشمیری قیادت کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیںمقبوضہ کشمیر: جیلوں میں بند حریت کشمیری قیادت کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں OccupiedKashmir HurriyatLeaders Jaild CoronavirusOutbreak COVID19 YaseenMalik SyedAliGeelani MirwaizUmarFarooq MushaalMullick UN amnesty ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے جیلوں سے رہا ہونے والے قیدیوں کی تفصیلات طلب کرلیسپریم کورٹ نےجیلوں سےرہاہونےوالے قیدیوں کی تفصیلات طلب کرلی Pakistan SupremeCourt PTIGovernment COVID19Pakistan Prisoners Punjab Sindh Khyberpk Balochistan pid_gov GOPunjabPK KPGovernment SindhCMHouse jam_kamal ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی CoronaVirusFight CoronavirusOutbreak SindhGovt PlasmaTechnique CoronaPatients Treatment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: خلائی ادارے نے خصوصی وینٹی لیٹر کی تیاری شروع کردیکوروناوائرس: خلائی ادارے نے خصوصی وینٹی لیٹر کی تیاری شروع کردی ARYNewsUrdu coronavirus Yeah!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو پاکستان اور بھارت دونوں ممالک روایتی حریف ہیں اور آئے روز جنگی جنون کی خبریں اکثر سننے کو ملتی رہتی ہیں بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں ممالک میں رہنے والے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں، تاہم کورونا وائرس میں عوام کی خدمت کرنے پر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یوراج نے پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے کورونا کی آڑ میں گندا کھیل شروع کر دیا ہے:فردوس عاشق اعوانشہباز شریف نے کورونا کی آڑ میں گندا کھیل شروع کر دیا ہے، فردوس عاشق اعوان Islamabad Dr_FirdousPTI CMShehbaz pmln_org president_pmln PTIofficial CoronaVirusPakistan CoronaUpdate PakistanFightCoronavirus pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »