وزیراعظم کا بحرین کیساتھ سرمایہ کاری کیلئے تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا بحرین کیساتھ سرمایہ کاری کیلئے تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور PrimeMinister Bahrain Cooperation

اسلام آباد میں بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وزیراعظم نے دونوں جانب سے شراکت داری کو آگے بڑھانے کیلئے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی اور اقتصادی، تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے لئے تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔کورونا کے خلاف بحرین کے

کامیاب اقدامات کو سراہتے ہوئے وزیراعظم نے پاکستانی ماہرین کو وباء کے دوران فراہم کی جانے والی معاونت پر بحرینی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس دوستی کو مزید مستحکم کرنے کیلئے اقدام کئے جائیں۔بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر نے دونوں ممالک میں مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا وزیراعظم سمیت وفاقی وزرا کو نوٹسآج ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کے منع کرنے کے باوجود وزیر اعظم عمران خان نے سوات میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا تھا ہن دسو اس نوٹس کی بتی بنا کر الیکشن کمیشن کی گ میں ڈال دیں کتورے کو دوسری جماعتیں نظر نہیں آتیں 😡 Hello! ECP_Pakistan 🖕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سندھ ہاؤس کو ہارس ٹریڈنگ کی آماجگاہ نہ بننے دینے کا اعلان -وزیراعظم کا سندھ ہاؤس کو ہارس ٹریڈنگ کی آماجگاہ نہ بننے دینے کا اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu sindhhouse What is This ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Imam Al-Mahdi will lead the muslims in World War 3 and conquer the superpowers that exist today. Muhammad Qasim's dreams indicate that the time of Imam Al-Mahdi is not far now.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سویلین حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی سخت مانیٹرنگ کا حکمسویلین حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی لوکیشن، کال ڈیٹا اور نقل و حرکت کی مانیٹرنگ کا کہا گیا ہے: ذرائع پین پاڑ گھبرا گیا جے 🤣 تاریخ میں کسی اتحاد نے اپنے ہی اتحادی کو اتنا زلیل نہیں کیا ہوگا جتنا پرویز الٰہی نے ہمارےکپتان کو زلیل کیا کہیں یہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو بولنے کی سزا تو نہیں۔۔۔؟؟؟ پاکستانی ادارے زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عسکری قیادت کا بھارتی میزائل واقعے پر دنیا سے نوٹس لینے کا مطالبہیہ آپ کا کام نہیں ہے، اپنے پی ایم سے کہیں، اگر انہوں نے ابھی تک نہیں کیا تو کریں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیاسی کمیٹی کا قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاقوزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں تحریکِ عدم اعتماد کے سلسلے میں قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق کر لیا گیا تاہم ارکان نے حتمی فیصلے کا اختیار وزیرِ اعظم کو دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کا ماریوپول میں مسجد پر حملے کا الزام، روس کی تردیدیوکرینی وزیر نے ماریوپول میں مسجد پر روس کے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ مسجد سلطان سلیمان میں درجنوں بچوں سمیت 80 پناہ گزین موجود تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »