وزیر اعلی سندھ کی صوبے بھر میں عید پر ویکسی نیشن سنٹر کھلے رکھنے کی ہدایت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلی سندھ کی صوبے بھر میں عید پر ویکسی نیشن سنٹر کھلے رکھنے کی ہدایت Karachi Sindh MuradAliShah VaccinationCenters CoronaVaccine EidUlFitar MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse

سندھ کی صدارت میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، اس موقع پر مراد علی شاہ نے کہاکہ ایکسپو ویکسی نیشن سینٹر عید کے دوران کھلا رکھیں، عوام سے اپیل ہے رشتہ داروں کو اپنے گھر آنے سے روکیں،مراد علی شاہ نے ریسٹورنٹس کو ٹیک اوے کی اجازت دے دی۔ انہوں نے کہا کہ ریسٹورنٹس کو کرسی لگانے کی اجازت نہیں ہوگی، ٹیک اوے کیلئے کوئی

اپنی گاڑی سے نہیں اترے گا،وزیراعلی سندھ نے مزید کہا کہ رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں 4.71فیصد کیسز اور 23اموات، دوسرے ہفتے میں 6.31فیصد کیسز اور 43اموات، تیسرے ہفتے میں 6.96فیصد کیسز اور 62اموات جبکہ چوتھے ہفتے میں 7.08فیصد کیسز اور 64اموات ہوئیں، لوگ اگر احتیاط نہیں کریں گے تو صورتحال پھر عید کے بعد خراب ہو جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ کی یومیہ ایک لاکھ ویکسین لگانے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تاجروں اور عوام کے تعاون پر شکر گزار ہوں، یہ مشکل فیصلہ تھا لیکن ہم نے عوام کے تحفظ کی خاطر کیا، انہوں نے روزانہ ایک لاکھ ویکسین لگانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی صوبائی حکومتوں کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے صوبائی حکومتوں کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ اللہ کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی عوام سے عید سادگی کے ساتھ منانے کی اپیلانہوں نے یہ ہدایت پیر کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں کورونا وائرس سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔ کنجر اعلیٰ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کابینہ کی مارکیٹ کمیٹی کوقرض دینے کی منظوریسندھ کابینہ کی مارکیٹ کمیٹی کوقرض دینے کی منظوری ARYNewsUrdu Haha abb kro muqabla
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی عیدالفطر خاموشی سے گزارنے کی اپیل دو وجوہات بھی بیان کردیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرا عظم عمران خان نے پوری امت مسلمہ کو عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی عید بہت مختلف ہے جسے دو وجوہات کی بنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »