سندھ کابینہ کی مارکیٹ کمیٹی کوقرض دینے کی منظوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کابینہ کی مارکیٹ کمیٹی کوقرض دینے کی منظوری ARYNewsUrdu

سندھ کابینہ نے مارکیٹ کمیٹی کوقرض دینے کی منظوری دے دی۔ ہائیکورٹ نے مارکیٹ کمیٹی ‏کو پنشن ادا نہ کرنے پر وزیراعلیٰ سمیت کابینہ ارکان اور چیف سیکرٹری کی تنخواہ روکنے کے ‏احکامات جاری کیے تھے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ میں مارکیٹ کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کےمعاملے ‏پربحث ہوئی تھی اور بتایا گیا کہ مارکیٹ کمیٹیوں کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن 410.838 ملین روپے ‏بنتی ہےملازمین کی تنخواہوں کی ایریئرز 338.029 ملین روپے ہے، مارکیٹ کمیٹی کے مختلف ‏شوگرمل کی طرف 3.66ارب کے واجبات ہیں۔ سندھ کابینہ نے مارکیٹ کمیٹی کوقرض دینے کی منظوری دے دی۔ مارکیٹ کمیٹی اپنے اثاثے بیچ ‏کر سندھ حکومت کو قرض کی رقم واپس کرے گی۔کابینہ نے محکموں کو ہدایات کی کہ وہ ذیلی ‏محکموں کی تنخواہیں پنشن سے متعلق جائزہ لیں۔

ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا نیب کے خط پر غور و خوض کیا ‏گیا اور بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیب نے گریڈ 22تک افسران کے ڈومیسائل کی تفصیلات مانگی ‏تھیں، معاون خصوصی شہزاد اکبر کے خط پرنیب نےیہ خط لکھا، شہزاداکبرکانیب کوخط سیاسی ‏مقاصدکی کوشش تھی، نیب نے غیر قانونی خط لکھا، یہ نیب کےدائرہ اختیار میں نہیں آتا۔

سندھ کابینہ کی جانب سے نیب کے خط کی مذمت کی گئی ہے۔ سندھ کابینہ کی اس قسم کے ‏خط پرچیئرمین نیب کو تحقیقات کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haha abb kro muqabla

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی روز ایک لاکھ کورونا ویکسین لگانے کی ہدایتکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے روز ایک لاکھ کورونا ویکسین لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے عوام سے گھروں پر رہنےکی اپیل کردی ہے۔ Achi bat he. Is se bi zyada lagni chahye mgr kuch khareed bi lain punjab ki terha. Health provincial subject he wafaq ne help karni he bas. Zimedari apki he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کی یومیہ ایک لاکھ ویکسین لگانے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تاجروں اور عوام کے تعاون پر شکر گزار ہوں، یہ مشکل فیصلہ تھا لیکن ہم نے عوام کے تحفظ کی خاطر کیا، انہوں نے روزانہ ایک لاکھ ویکسین لگانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی عوام سے عید سادگی کے ساتھ منانے کی اپیلانہوں نے یہ ہدایت پیر کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں کورونا وائرس سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔ کنجر اعلیٰ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امید سے ہونے کی خبروں کی بعد سارہ خان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز  انڈسٹری کی مقبول جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کی بچوں کے لیے شاپنگ کی ویڈیو  وائرل ہو گئی۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی جیلوں میں بند قید یوں کی سزا میں2 ماہ کی معافی کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے عید الفطر کے موقع پر صوبے کی جیلوں بند قیدیوں کی سزاﺅں میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیاری کی لڑکیوں کی ماحول کے تحفظ کی ویڈیو مقابلے کیلیے منتخب - ایکسپریس اردوماحول کے تحفظ کیلیے لڑکیوںکی تیارکردہ وڈیو لیاری گرلزکیفے کی ٹیم نے تیار کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »