وزیراعظم سے چھٹکارے کیلئے تمام قانونی آپشنز استعمال کریں گے: حمزہ شریف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف پی ڈی ایم پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مارچ کرے گی، نیازی صاحب سے چھٹکارا کیلئے تمام قانونی آپشنز استعمال کریں گے۔ پنجاب ا

سمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوب ایشیا کے مختلف ممالک میں قیمتیں کم یورہی ہیں، پاکستان واحد ملک ہے جہاں پر قمیتں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، نیازی صاحب کو کون سمجھائے پاکستان میں مہنگائی ڈبل ڈیجٹ کراس کر گئی ہے۔ آج پاکستان میں بھوک افلاس اور بے روزگاری ہے۔ مگر نیازی صاحب اپنی اے ٹی ایم کے ساتھ بیٹھ کر خوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بنی گالہ کے اونچے گھر میں رہتے ہیں جہاں پر انھیں غریبوں کی بے بسی اور غربت دکھائی نہیں دیتی، بنی گالہ کی اونچائی سے انہوں نے غریبوں کا مذاق اڑایا ہے، پاکستان میں مہنگائی کم ہے یہ غریبوں کا عمران نیازی نے مذاق آڑایا ہے۔ لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ عمران خاں کی ہوشربا مہنگائی سے عوام تنگ تھے ہی اب انکی زبان سے بھی محفوظ نہیں رہے۔ عمران اپنی زبان سے کوئی ایسا موقع جانے دیتے جس سے عوام کو اذیت ملے۔ نئے پاکستان کے جھوٹ، الزامات اور فریب کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ ایک کروڑ نوکریاں دینی تھیں 50 لاکھ گھر دینے تھے مگر غریبوں کی جھونپڑیاں گرا دیں۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ انشاء اللہ قوم ان کے جھوٹوں کا مقابلہ کرے گی، حکومت کے خلاف پی ڈی ایم پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مارچ کرے گی، نیازی صاحب سے چھٹکارا کے کیے تمام قانونی آپشنز استعمال کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چور کی چور اولاد CMShehbaz

Lanat ho tum pe haram kukri

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ پشاور سے روک دیاپشاور : الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ پشاور سے روک دیا اور وزیراعظم کا دورہ کرنا ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری تصور ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے ہماری سمجھ سے بالا ہیں Koty ko hamsha rokna chay اہو الیکشن 💵 نوازشریف نے کتنی قیمت میں آپ کو یہ ایکشن لینے کا ادا کیا، عمران خان کو چاہیے کہ آپنے اردگرد اُن آستین کے سانپوں کو لائین حاضر کرے جنہوں نے سکندر “ میر جعفر “راجہ کو اپائمنٹ کرنے کا مشورہ دیا تھا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا نوٹس ، صوبائی وزیر کی وزیراعظم کے دورہ پشاور سے متعلق وضاحتپشاور: صوبائی وزیر کامران بنگش نے وزیراعظم کے دورہ پشاور پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ روزمره امور مملکت کا حصہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان دنیا کا سب سے سستا ملک ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوسردیوں کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتیں کم ہوجائیں گی، عمران خان Riaste madina ka naam l ker y kitni datai se jhooth bolta hai مہنگائ میں تیسرا ہے جناب ہاں اگر آمدن امریکہ والی اور خرچہ یہاں والا ہو پھر ہوگا سستا تو ایسا کر دیں ہماری آمدن امریکہ والی کر دیں ہم آپکودعا دیں گے جی صحیح فرمایا یہاں انسانی جان اور عزت سب سے سستی ہے 😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان دنیا کا سب سے سستا ملک ہے: وزیراعظم عمران خانپشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں سستا ترین ملک ہے۔وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں نیا پاکستان کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ملکی تاریخ کے سب سے بڑے سماجی تحفظ پروگرام کا اجرا - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت 320 ارب روپے انشورنس پروگرام پر خرچ کرے گی خیبث لنگر خانے، کٹے، بکریاں، مرغیاں اور زکوتہ خیرات کے بعد عمران نیازی کا عوام کو ایک اور لالی پاپ۔ اور نتیجہ وہی مہنگائی بیروزگاری اور کاروبار کی تباہی۔ گلی_گلی_شور_عمران_خان_چور Doing well . But this nation's 60% people having no thoughts and unable to analyse.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ، وزیراعظم عمران خان نے ملک عدنان کو تعریفی سند سے نواز دیابہت احسن قدم اٹھایا۔ اس طرح لوگوں کو حوصلہ ملے گا اور ظلم کرنے والون کو روکنے کیلئے لوگ آگے آئیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »