سیالکوٹ واقعہ اسلام اور آئین پاکستان کے منافی ہے: پرویز الٰہی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہی نے کہاہے کہ سیالکوٹ واقعہ اسلام اور آئین پاکستان کے منافی ہے اور پاکستان کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش ہے۔ قائم مقام گورنرپنجاب چودھری پرویزالٰہی اور راسخ ال

ٰہی سے ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن مدنی، میاں محمد احسن، انوار احمد خان، ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی اور ڈاکٹر انصار مدنی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، پرویزالٰہی نے تمام رہنماؤں کو ختم نبوتﷺ کے حوالے سے تیار کردہ قرآنی آیت اور حدیث مبارکہ کا نمونہ دیا۔

اس موقع پر پرویزالہی کاکہناتھاکہ قرآنی آیت اور حدیث مبارکہ کا نمونہ تمام سرکاری دفاتر سمیت گورنر ہاؤس میں بھی نمایاں طور پر آویزاں کر دیا گیا ہے۔ سانحہ سیالکوٹ کے ذمہ دار افراد کو سخت ترین سزا دی جائے۔ ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن مدنی نے چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کروانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی بلڈنگ میں ختم نبوت کے حوالے سے قرآنی آیات و احادیث کو مزین کرنا اور قرآنی تعلیم کو نصاب میں شامل کرنا آپ کا بہت بڑا کارنامہ ہے۔تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام آپ اور آپ کے خاندان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان عدالت میں پیشسیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان عدالت میں پیش
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ: میں یہ کس کے نام لکھوں!07:43 AM, 9 Dec, 2021, کالم, حضرت شعیبؑ کی قوم کو اللہ نے تاریخ کے سخت ترین عذاب کے لیے اس لیے چنا تھا کہ وہ ایک تو ناپ تول میں کمی کرتے تھے پہاڑوں کو تراش کر La ilmi k, Ataat Karo Allah ki pearvee Karo rashool ki or Kisi peashwa k peache na jaao surah aaraaf kia tum tadabur nhi karte ya tumhare dilo p taale parhe h surah Muhammad apni kitaab ko apni maa ki zaban m parho iska tuition Allah k zimme h
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جب تک زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسا واقعہ دوبارہ ہونے نہیں دوں گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوفیصلہ کیا ہے کہ جس نے نبیﷺ کے نام پر ظلم کیا انھیں نہیں چھوڑیں گے، عمران خان جیسے سانحہ ساہیوال والوں کو انصاف دلایا ہے؟؟؟ Inshallah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جب تک میں ہوں سیالکوٹ جیسا واقعہ نہیں ہونے دوں گا، وزیراعظموزیر اعظم عمران خان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ جب تک وہ ہیں ملک میں آئندہ کبھی سانحہ سیالکوٹ جیسا واقعہ رونما نہیں ہونے دیں گے SamaaTV سانحہ ساہیوال چاہے جتنی بار بھی وزیر اعظم کو فرق نہی پڑے گا Ya tu sahiwal jaisy sanehy jaisa hi ha
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ پر پاکستان سے تعلقات میں کوئی فرق نہیں آئیگا ۔سری لنکن ہائی کمشنرسیالکوٹ واقعہ پرپاکستان سےتعلقات میں کوئی فرق نہیں آئیگا۔سری لنکن ہائی کمشنر Pakistan Srilanka SialkotIncident SriLankanHighCommissioner MohanWijewickrama SLinPakistan MWijewickrama PakinSriLanka GovtofPakistan MoIB_Official PakPMO ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے سیالکوٹ واقعہ سے انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا: چودھری پرویزالٰہیاسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے، سیالکوٹ واقعہ سے انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا: چودھری پرویزالٰہی Islam Peace Security Humanity SialkotIncident ChaudhryParvezElahi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »