وزیراعظم کا ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا، ٹائیگر فورس سےکوروناوبا کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خاتمے کےلئے خدمات لی جائیں گی۔

وزیراعظم نے ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ٹائیگر فورس سےکوروناوبا کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خاتمے کےلئے خدمات لی جائیں گی۔ وزیراعظم ٹائیگر فورس کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کریں گے جبکہ احساس پروگرام کے تیسرے مرحلے کیلئے بھی نوجوانوں کو حکومت سے تعاون کا موقع دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pehle jo khidmat li gai hen wo to bataen

LOC par bhej do humien aesi di tesi indians di 3

ٹائیگر فورس کا نام بدل کر پاکستانی ملٹری رکھ دیں اور وہ ہمیں دیے دیتے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا.... ابھی بھی کچھ بگڑا نہیں ہے....

جی بلکل سارا دن قصائیوں کے تختوں کے نیچے پڑے رہنے سے بہتر ہے کہ کوئی قومی خدمت ان سے لیا جائے۔ ویسے ایک طرف کرونا وبا ہے دوسری جانب ٹڈی دل نے فصلوں کا ستیاناس کر دیا۔ اگر سب کو ٹڈی دل پکڑنے پر لگا دے تو قوم کا بھلا ہو گا۔

جی جی بالکل سپریم کورٹ کے ججوں کو ہٹا کر اب ٹائیگروں سے خدمات لی جائیں گی۔ جج ہماری بات نہیں مان رہے ۔

اب تک کی کوی ایک خدمت بتادیں جو کی ہو ان ٹایگرفورس نے ؟؟؟ ہا ARY نیوز کے دو اینکر ٹایگر فورس نہیں شیرو کا رول بہت بہترین نبھارہے ہے.ایک تو بندر کی طرح اچھل اچھل کر نواز و زرداری پر تنقید کرتا ہے جہاں بات موجودہ حکمران کی آجاے وہ بکری بن جاتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا کورونا کیساتھ جینے مرنے کا اعلان عوام دشمن ہے، نیر بخاریسابق سینیٹر نیر بخاری نے حکومت سے سرکاری ملازمین اور کاروباری شعبہ سے وابستہ افراد کا کورونا ٹیسٹ لازمی کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے شہروں میں کورونا وبا کا تناسب خطرناک حد سے زائد ہے، لاہور کےچھ لاکھ سے زائد شہری کورونا کے خطرے میں ہیں، وفاقی صوبائی دفاتر کھلنے سے لاکھوں افراد بغیر کورونا ٹیسٹ دفاتر آئیں گے جینا مرنا ھے تو ماسک کٹس اور اب کرونا شؤز آرھے ھیں, جھؤٹ کبھی خان صاحب نے بولاھے کیا وہ کیسے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کاہیلتھ ورکرز کے کروناوائرس کا شکار ہونے کا نوٹسوزیراعظم نے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ ہیلتھ ورکرز کی حفاظت کیلئے فول پروف منصوبہ ترتیب دیا جائے SamaaTV اج یاد آیا اے نوٹس لینا Nashay se utha gya ha ye jahil اس نے تو معیشت بچانے کہ چکر میں پوری قوم کو موت کہ موہ میں جھونک دیا یہ ڈاکٹر کہ لیے کیا کرے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہراولپنڈی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے جہاں انھیں اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ شاباش ہماری توقعات سے زیادہ پاکستان 🇵🇰 کا ستیاناس اور بیڑہ غرق کر دیا تم نے لگے رہو ہم تمہارے ساتھ ہیں کوئی تمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کوکورونا کا خدشہتل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کے مریض سے ملاقات کے باعث اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو کورونا کا شکار ہونے کا خدشہ ہے ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا، انڈسٹری کی زبوں حالی پر وزیراعظم کا نوٹسوزیراعظم عمران خان کو آج وزارت صنعت اور معاشی ٹیم کے ارکان بریفنگ دیں گے، ذرائع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کے بڑی تعداد میں کورونا کا شکار ہونے پر وزیر اعظم کا نوٹسذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پیرا میڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز کی حفاظت کے لئے ہنگامی پلان مانگ لیا۔ کلام اقبال کی تشریحی وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کیجئے یوٹیوب چینل بانگ درا👆 ڈاکٹرز کے بڑی تعداد میں کورونا کا شکار ہونے پر وزیر اعظم 'کو' نوٹس جاری ہونا چاہئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »