وزیراعظم کاہیلتھ ورکرز کے کروناوائرس کا شکار ہونے کا نوٹس

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ ہیلتھ ورکرز کی حفاظت کیلئے فول پروف منصوبہ ترتیب دیا جائے SamaaTV

Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 24 mins ago

وزیراعظم نے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ ہیلتھ ورکرز کی حفاظت کیلئے فول پروف منصوبہ ترتیب دیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی حفاظتی پلان طلب کرلیا۔ وزارت صحت اور این ڈی ایم اے کے حکام وزیراعظم کو اس حوالے سے بریفنگ دیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف ہمارے ہیرو ہیں۔ ان کی حفاظت کیلئے فول پروف پلان ترتیب دے کر رپورٹ پیش کی جائے۔ واضح رہے کہ مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث اب تک سیکڑوں ہیلتھ ورکرز کرونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں ڈاکٹرز جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Today punjab govt (cash crona situation ) permanently shed down elibrary punjab project and terminate all library staff

Yeh bus program he banata hy

اس نے تو معیشت بچانے کہ چکر میں پوری قوم کو موت کہ موہ میں جھونک دیا یہ ڈاکٹر کہ لیے کیا کرے گا

Nashay se utha gya ha ye jahil

اج یاد آیا اے نوٹس لینا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے ایک مرتبہ پھر مخاطب ہونے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں عید الفطر کے گزرتے ہی کورونا وائرس کے وار تیز ہو گئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر تقریبا تین ہزار مریض سامنے آ رہے Na baba na khuda da wasta hy na kar🎭🎭🎭
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کورونا کیساتھ جینے مرنے کا اعلان عوام دشمن ہے، نیر بخاریسابق سینیٹر نیر بخاری نے حکومت سے سرکاری ملازمین اور کاروباری شعبہ سے وابستہ افراد کا کورونا ٹیسٹ لازمی کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے شہروں میں کورونا وبا کا تناسب خطرناک حد سے زائد ہے، لاہور کےچھ لاکھ سے زائد شہری کورونا کے خطرے میں ہیں، وفاقی صوبائی دفاتر کھلنے سے لاکھوں افراد بغیر کورونا ٹیسٹ دفاتر آئیں گے جینا مرنا ھے تو ماسک کٹس اور اب کرونا شؤز آرھے ھیں, جھؤٹ کبھی خان صاحب نے بولاھے کیا وہ کیسے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صوبے میں ای لرننگ کا سب سے بڑا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کا ای لائبریریز بند کرنے کا فیصلہ، لاہور سمیت پنجاب بھر کی ای لائبریریز کے چیف لائبریرین سمیت تمام سٹاف نوکریوں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگاSindhRejectsBogusDomiciles Meeting py meeting bus 🙄
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، جس میں این سی سی کے گزشتہ اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی وزیراعظم ہوسی اے آر واے گروپ دا ساڈی جُتی تے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »