وزیراعظم کا فیصل جاوید، شہباز گل، احمد جواد کو ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی میڈیا ٹیم میں اضافہ کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید، شہباز گل اور پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کو ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔رہنما مرکز میں حکومت، تحری

ک انصاف کی پالیسیوں اور فیصلوں کے دفاع کے ساتھ ساتھ کرپشن پر اپوزیشن جماعتوں کو ٹف ٹائم دیں گے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنمائوں بالخصوص شہباز شریف، خواجہ آصف، احسن اقبال

کے خلاف نیب مقدمات اور انکوائریاں کھلنے پر فیصل جاوید، شہباز گل اور احمد جواد پر مشتمل تازہ دم ٹیم اتاری جا رہی ہے جو اپوزیشن رہنماؤں کی کرپشن کیخلاف میڈیا میں مہم چلائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے کیا جھوٹ بولنے والوں کی کمی تھی

Welcome SHABAZGIL on board. Bery excited 😊

بھونکنے کی ذمہ داری تو پہلے سے ھی تھی اب کاٹنے کی بھی مل رھی ھو گی۔

بس یہی خاصیت ھے شہباز گل میں۔۔۔۔چاپلوسی اور خوشامد اور بادشاہ کےکپڑوں کی تعریفیں ( symbolic)

LOL ju jitna batameez PTI main utna maqbool. wah ry wah cobbler tere har ada nirali ImranKhanPTI Pakistan

Yay hooo SHABAZGIL Mahiya Hun aaan gy Mazay

۔ ووٹ کو پاسپورٹ دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہحکومت کا مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگاپاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) نے گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ نیب سندھ میں کرپٹ وزیروں اوراراکین اسمبلی اور اراکین لوکل گورنمنٹ کےخلاف ایکشن کیوں نہیں لیتی سندھ حکومت اغواکاروکاسہولتکارسندھ میں قانون نام کی کوئ چیز نہیں لگتا ہےہم کسی علاقہ غیر میں رہتے ثبوت آپکے سامنے ہےاورکیایہ جمہوریت ہےدیکھویہ سندھ ہےلوٹمارعروج پرہے Puri PMLN chor hy BC sanwal_buttt ویری گڈ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: ڈولفن فورس کا ڈاکووں سے مبینہ مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاکڈاکو تو لندن میں بیٹھے ہیں ، تو فیصل آباد میں کون ہلاک ہوئے ہیں؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج پہلے نیشنل سائنس اینڈٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کریں گےوزیراعظم آج پہلے نیشنل سائنس اینڈٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کریں گے Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official وزیراعظم صاحب۔ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ملک ریاض کے 190 ملین پاؤنڈ پر پاکستان کا کوئی حق نہیں ہے؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official ImranKhan pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کرسکتی:وزیراعظم عمران خانبادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کرسکتی:وزیراعظم عمران خان Read News PMImranKhan pid_gov NationalScienceTechnologyPark PakPMO fawadchaudhry OfficialDGISPR MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »