وزیراعظم آج پہلے نیشنل سائنس اینڈٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کریں گے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم آج پہلے نیشنل سائنس اینڈٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کریں گے Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official

پارک کا افتتاح کریں گے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی پارک نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نواح میں واقع ہے اور اسے ماحولیاتی نظام کے حوالے سے ملک کے سب سے بڑے جدت پرمبنی اور تحقیقی ادارے کے طورپرسراہاجارہاہے۔نیشنل سائنس اینڈٹیکنالوجی

پارک میں چالیس سے زائدکمپنیوں کے دفاتر ہیں جن میں چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروباری ادارے اورٹیکنالوجی کمپنیاں شامل ہیں۔Nust کے بیان کے مطابق یہ پارک ممتازمحققین ، جدت پسندوںاورکاروباری اداروں کیلئے لانچ پیڈ کی حیثیت سے خدمات انجام دے گا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official وزیراعظم صاحب۔ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ملک ریاض کے 190 ملین پاؤنڈ پر پاکستان کا کوئی حق نہیں ہے؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باکسر عامر خان آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہے ہیںباکسر عامر خان آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہے ہیں Pakistani Boxer AmirKhan Birthday amirkingkhan amirkingkhan Happy Birthday
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایوان صدر آج عوام کیلئے کھولا جائے گاایوان صدر آج عوام کیلئے کھولا جائے گا Pakistan Islamabad PresidentHouse OpenForGeneralPublic Saturday GOPunjabPK TeamSarwar PTIofficial pid_gov MoIB_Official ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکانامریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکان Read News America Taliban Dialogue mfa_afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج کا دن کیسا رہے گا - ایکسپریس اردوجانئیے اپنےاحوال ستاروں کی چال سے pizwak مت کریں یہ شرک۔۔۔ لعنت ہو ایسا ٹویٹ کرنے والے پر۔۔۔ mny tu jb b check kia sitaray gardish m
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | 2019 آج رانا مبشر کے ساتھ | 7 دسمبر
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیکیا عدالت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »