وزیراعلیٰ پنجاب اور لیگی قیادت کے درمیان ملاقات، اہم معاملات پر گفتگو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے اتحادیوں نے معاملات سلجھانے کے لئے ایک اور ملاقات کی۔ مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے اہم معاملات وزیراعلیٰ پنجاب کے سامنے رکھ دیئے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی سپیکر چیمبر میں چودھری پرویز الہیٰ، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رکن قومی اسمبلی چودھری مونس الہیٰ سے ملاقات کی جس میں پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت بھی شریک ہوئے۔

ملاقات میں اتحاد کے معاملات، سیاسی صورتحال اور یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کی۔ دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ عالمی برداری بھارتی مظالم روکنے کے لئے آگے آئے۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ آج پاکستانی قوم نے اظہار یکجہتی سے پیغام دیا ہے کہ کشمیریوں کی فتح تک قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔ مسلم لیگ کی قیادت نے عوامی فلاح کے منصوبوں بارے بھی بات چیت کی اور بعض تجاویز پیش کیں۔

انہوں نے اتحاد اور باہمی تعاون کے حوالے سے اہم معاملات وزیراعلیٰ کے سامنے رکھے جن کے بارے میں وہ آئندہ کچھ روز میں مسلم لیگ کی قیادت کو آگاہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب اور لیگی قیادت کے درمیان ملاقات، اہم معاملات پر گفتگولاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے اتحادیوں نے معاملات سلجھانے کے لئے ایک اور ملاقات کی۔ مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے اہم معاملات وزیراعلیٰ پنجاب کے سامنے رکھ دیئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اتحاد کے معاملات: مسلم لیگ ق اور ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب کا رابطہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے یوم شہدا پر یادگار شہدا پر حاضری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پولیس شہداء ڈے پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پولیس شہداء ڈے پر پیغام Read News CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial MartyrDay2020 PoliceMartyrDay2020
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے چوہدری پرویز الہیٰ کی ملاقات موخروزیراعلیٰ پنجاب سے چوہدری پرویز الہیٰ کی ملاقات موخر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »