وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں ضمنی انتخابات سے متعلق ابتدائی مشاورت مکمل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت بنی گالہ میں اجلاس ختم، وزیراعظم نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں مجوزہ امیدواروں کے نام کی فہرست اور انتخابی مہم سمیت دیگر امور پر حکمت عملی طے کی گئی۔ وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں گورنر پنجاب چودھری سرور، اعجاز چودھری، وفاقی وزیر فواد چودھری اور معاون خصوصی عثمان ڈار شریک ہوئے۔

گورنر پنجاب نے وزیراعظم کو اپنی رائے سے آگاہ کیا جبکہ فواد چودھری اور عثمان ڈار نے بھی تجاویز پیش کیں۔ اعجاز چودھری نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو حلقہ این اے 75 ڈسکہ اور پی پی 51 وزیر آباد میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں کی رپورٹ پیش کی گئی۔ پارٹی سفارشات کی بنیاد پر امیدوار کی نامزدگی کا فیصلہ وزیراعظم خود کریں گے۔ اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی فرخ الطاف اور فیاض الحسن شاہ نے بھی شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دو روزہ کرفیو نافذ - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر میں دو دنوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی پہلی برسی کے موقع پر انتظامیہ کو شدید احتجاج کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایم ایل این کے زیر اہتمام دبئی میں عید ملن تقریب کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر) عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن شارجہ کے صدر محمد غوث قادری نے دبئی کے ایک ہوٹل میں پروقار عید ملن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کو پانچ سال کے لیے فوج کے زیر انتظام دیا جائے بڑا مطالبہ سامنے آگیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کی بہتری کے لئے اسے آئندہ 5 سال فوج کے انتظام میں دے دیا جائے۔ چیئرمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی طاقتور قومیں تکبر میں فیصلے کر کے تباہ ہوگئیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کی طاقتور قومیں تکبر میں فیصلے کر کے تباہ ہوگئیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »