وکالت کا لائسنس معطل نہیں ہوا۔ میرے متعلق مسلسل غلط خبریں چلائی گئیں خود کو رضا کارانہ طور پر پیش کیا، قوم کے لئے ہمیشہ حا ضر ہوں۔"درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں" جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے منہ سے نئی تھیوری نکل گئی
بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ وزیر اعظم نے مجھ سے درخواست کی کہ آپ کا بڑا احسان ہو گا کہ آپ آرمی چیف کی جانب سے بطور وکیل سپریم کورٹ میں پیش ہوں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے مجھے کیس کے فٰیصلے کے فورا بعد کابینہ میں واپس آنے کی ہدایت کی ہے۔ فروغ نسیم نے کہا کہ کسی نے میرا وکالت کا لائسنس معطل ہو نے سے متعلق غلط خبر پھیلائی ہے۔ میرا لائسنس معطل نہیں ہوا۔ میرے پاس سپریم کورٹ اور اٹارنی جنرل کا آرڈر موجود ہے۔ پاکستان بار کونسل کے پاس لائسنس معطلی کا کوئی جواز نہیں ہے۔نجی ہسپتال میں وارڈ بوائے کی معذور مریضہ کیساتھ زیادتی کی کوشش، ایسی خبرآگئی کہ شیطان بھی شرما جائے
میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز ایک بیان میں بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ میرے متعلق مستقل غلط خبریں چلائی گئیں۔آج بدھ کو عدالت میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا وکیل ہو نگا، انہوں نے کہا کہ خود کو رضا کارانہ طور پر پیش کیا۔قوم کے لئے ہمیشہ حاضر ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
خوشی ہے عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn Newsعوام کی تو کمر دوہری ہو گئی ہے ٹیکس ادا کرتے پہلے تنخواہیں ٹیکس کاٹ کر دی جاتی ہیں اور اسکے بعد ہر چیز پر ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے خان صاحب آپ اور آپ کے وزراء بھی کاش ٹیکس ادا کرتے اور عوام خوش ہوتی، کیا خوش ہونے کا حق صرف آپ کو ہے؟ ہر شہر میں ڈیولپمنٹ کے بہانے لوگوں کو عرصہ دراز تک زلیل کیا جاتا ہے۔ درخت کیا بےوقوف قوم کا کچھ بھی کاٹ لیا جائے یہ قبضے گیروں کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے کیونکہ عدالتیں ابھی زندہ ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »