وزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے: گورنر سندھ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے: گورنر سندھ ARYNewsUrdu PMImranKhan

حیدر آباد: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے۔ وزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، وہ کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ نیب اپنے حساب سے بلا تفریق کارروائی کرتا ہے، وزیر اعظم اور ان کی پارٹی سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے۔ وزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، وہ کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وزیر اعظم کیا اس کا باپ بھی دے گا۔۔۔ لیا جائے گا۔۔۔ ان پڑھ کائل گوار لوگ کیسے کیسے منصب پر بٹھا دیے گئے ہیں۔ ایکسٹینشن_نامنظور

Plant of democrasy should go lush green .

پھٹتی ہوئی ٹائم ایم خودبخود دے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم آج کلین گرین انڈیکس پروگرام کاافتتاح کریں گےوزیر اعظم آج کلین گرین انڈیکس پروگرام کاافتتاح کریں گے Islamabad PMImranKhan Inaugurate Clean Green Pakistan Index Programme ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی انا ہی ختم نہیں ہو رہی، مصطفیٰ کمالوزیر اعظم کی انا ہی ختم نہیں ہو رہی، مصطفیٰ کمال تفصيلات جانئے: DailyJang عمران خان کی طرف سے ایک شعر یہ ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی 🙃
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اے پی سی اور وزیر اعظم کی کڑی تنقید ۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمجب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خوشی ہے عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn Newsعوام کی تو کمر دوہری ہو گئی ہے ٹیکس ادا کرتے پہلے تنخواہیں ٹیکس کاٹ کر دی جاتی ہیں اور اسکے بعد ہر چیز پر ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے خان صاحب آپ اور آپ کے وزراء بھی کاش ٹیکس ادا کرتے اور عوام خوش ہوتی، کیا خوش ہونے کا حق صرف آپ کو ہے؟ ہر شہر میں ڈیولپمنٹ کے بہانے لوگوں کو عرصہ دراز تک زلیل کیا جاتا ہے۔ درخت کیا بےوقوف قوم کا کچھ بھی کاٹ لیا جائے یہ قبضے گیروں کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے کیونکہ عدالتیں ابھی زندہ ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خوشی ہے عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn Newsہائے اس سادگی پہ۔۔۔۔۔۔۔۔ فٹے منہ well-done PM Imran Khan we are with you.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »