فرانسیسی فوج کے 2 لڑاکا ہیلی کاپٹرز فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے اور پھر۔ ۔۔ انتہائی خوفناک خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بماکو(ویب ڈیسک) مالی میں فرانسیسی فوج کے 2 لڑاکا ہیلی کاپٹرز فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا

گئے جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی فوج کے ہیلی کاپٹرز کے درمیان تصادم کا واقعہ افریقی ملک مالی میں عسکریت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا۔ رات کے اندھیرے میں دونوں ہیلی کاپٹرز ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔"درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں" جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے منہ سے نئی تھیوری نکل گئی

فرانسیسی فوج کے ترجمان نے ہیلی کاپٹرز تصادم میں 6 کمانڈوز اور ایک آفیسر سمیت 13 اہلکاروں کی موت تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تصادم برکینا فاسو اور نائجر کے سرحدی علاقے کے نزدیک پیش آیا جہاں ان ہیلی کاپٹرز نے فوجی جوانوں کو النصرہ کے جنگجوﺅں کے ایک گروہ کے خاتمے کے لیے آپریشن کرنا تھا،فوجی ہیلی کاپٹرز کے درمیان تصادم کی وجوہات کے تعین کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔مالی میں انتہا پسندوں کے خلاف آپریشن میں مقامی فوج کی مدد کے لیے 2013 سے ہزاروں فرانسیسی فوجی تعینات ہیں۔ فرانس کی پارلیمنٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالی میں فرانسیسی فوجی ہیلی کاپٹرز کے درمیان خوفناک تصادم، 13 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوحادثہ مالی میں برکینا فاسو اور نائجر کی سرحد کے نزدیک عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی کے دوران ہوا یا اللہ یہ یہاں کیوں نہیں ہوتا 87کے بعد مدت ہو گئی ھے 👅
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوسرچ آپریشن کے دوران خواتین کی بیحرمتی، بزرگوں کی تذلیل،بچوں کو ڈرایا دھمکایا گیا اور 4 نوجوانوں کو گرفتارکیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نومبر کے آخر میں بڑے مقدمات کے فیصلے ۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئےسندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے Sindh Dengue Cases Patients pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جئے بھٹو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تھرپارکر میں غذائی قلت اور سردی کے باعث ایک دن میں 9بچے جاں بحقتھرپارکر(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھرپارکر میں غذائی قلت اور سردی کے باعث ایک دن میں 9بچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، حکومتی کوشش ہے سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے۔ کنٹینر پہ چڑھ کر سی پیک کے خلاف بھونکنے والے اب اسی سے نوکریاں دیں گے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »