وزیراعظم آفس کا وزارت خارجہ میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیوبنانے کا نوٹس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم ہاؤس کا وزارت خارجہ میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو کا نوٹس، افسران کی دوڑیں لگ گئیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu HareemShah

تفصیلات کے مبانق وزارت خارجہ کے اہم ترین کمیٹی روم میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، ویڈیو حریم شاہ نے وزارت خارجہ کےاہم بورڈروم میں صدارتی چیئر پر بیٹھ کر بنائی۔

وزارت خارجہ کی جانب سے خاتون حریم شاہ کو وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم تک رسائی کی تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ وہاں تک پہنچی کیسے سوال یہ ہے

بہتر ہو گا کہ موصوفہ کو ایٹم بم کی بھی زیارت کرا دیں

Kuch bhe nahi karynn gy ImranKhan

عمران خان کو جس کرسی پر بیٹھنے کے لیے 22 سال لگے حریم شاہ کو اسی کرسی پر بیٹھنے کے لیے چند منٹ لگے 😂😂😂😂

That is not good. Pm Imran khan should take notice. Security should take notice.. It is not acceptable.

Height of ignorance, insincerity, and foolishness. This Govt. is full of jackals and jokers. The 2nd most important post in Top Civil Bross of any country is Foreign Ministry. If she can go there, anyone can go there to fix spy+killing instruments. Jokers own seats these days.

Lanat

Agr Hareem shah jesii Haraam zadyaa Yahan tak Pohnch gaii hain To Phrr ab Thorra Ghabrraany ka Waqt howa Chahta haii k Mulk En Jesii Ke Dalaaloun k Hath me aa Chuka haii...

Security risk for Imrankhan

Ye ARY bohat kamina channnal hai eska bohat bora hal hona hai ye channal band karo ye ARY nai imran khan Channal hai

اگریہی حالات رہے تو یقین کیجئے کہ حریم شاہ بہت جلد ایٹمی رازوں تک بھی رسائی حاصل کرلے گی۔

ایک اور ویڈیو 👉👉👉

یہ نیوز پیپر 👉👉👉

تحقیقات کے بعد بتایا جاۓ گا کہ اُس کے پاس اکبری مُہر تھی بس وہ دکھا کر وہ اندر چلی گئی۔ اور بتایا جاۓ گا کہ وہ مُہر بالکل اصلی ہے فلاں فلاں صاحب نے چیک بھی کی تھی

ARY aik Dalal Channel..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خطے میں بدامنی پھیلانے کیلئے بھارت کا اگلا ٹارگٹ کیا؟وزیر خارجہ کا اہم بیانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سرفرازکی واپسی کیلئے صوبائی حکومت کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ، معاملہ عدالت پہنچ گیاکراچی  (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم اور جے ڈی اے کے ارکان نے سرفراز احمد کے حق میں مذمتی سرفراز کی کرکٹ سے سبکدوشی کو بلا جواز سیاسی ایشو بنایا جا رہا ھے۔ ان کی پرفارمینس زوال پذیر ھے، اب انکی جگہ کس نوجوان ٹیلنٹڈ کھلاڑی کو چانس ملنا چاہیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ملک کا معاشی حب ،وفاقی حکومت کو مسائل کا ادراک ہے،وزیراعظم عمران خانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا معاشی حب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا: ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سفارتکاروں، میڈیا کے نمائندوں کو ایل او سی کا دورہ کرایا گیا: دفتر خارجہAPPRECIATE THE EFFORTS SIR. VERY good sir g .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا اندرون سندھ کے دورہ کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا، وفاقی حکومت کا بھرپور تعاون جی ڈی اے کے ساتھ رہے گا, انہوں نے اندرون سندھ کے دورے کا بھی اعلان کیا۔ پہلے آپ BRT پشاور مکمل کریں پہر سندہ کا دورا کرنا ImranKhanPTI ImranKhanVoiceOfKashmir ImranKhan great man ever حکومت آپ کی ہے۔آپ کا کام ہے یہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »