شمالی انگلینڈ میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی انگلینڈ میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں شمالی انگلینڈ کی کاونٹی ایسیکس کے علاقے واٹر گلیڈ انڈسٹریل پارک میں ایک ٹرک سے 39 لاشیں برآمد ہوئیں ہیں جنہیں پولیس نے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک بلغاریہ سے سفر کرتا ہوا برطاینہ میں ہولی ہیڈ کے راستے سے ہفتے کےروز داخل ہوا تھا۔

ایسیکس پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک سے برآمد ہونےوالی 38 لاشیں بالغ افراد کی جبکہ ایک نالغ شخص کی لاش ہے۔ پولیس ترجمان اینڈریو مارینا کا کہنا ہے کہ پولیس افسران لاشوں کو شناخت کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاہم یہ ایک طویل عمل ہے۔ پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم نے ٹرک ڈرئیور کو درجنوں افراد کے قتل کے شبے میں گرفتار کرلیا ہے جو تاحال پولیس کی حراست میں ہے اور ملزم سے تفتیش جاری ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا تھا کہ پولیس نے جائے وقوعہ کو سیل کردیا ہے تاکہ تحقیقات میں کوئی رکاوٹ پیش نہ آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تاریک راہوں کے مسافر جو سنہرے مستقبل کی بھینٹ چھڑ گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی اور روس شمالی شام سے کُردوں کونکالنے کی غرض سے تاریخی معاہدے پرمتفق - Newsone Urduروس اور ترکی نے شامی کرد ملیشیا کو ’سیف زون‘ سے نکلنے کیلئے مزید 150 گھنٹے کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے  صدر طیب اردوان اپنے ہم منصب  روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی دعوت پر روس پہنچے جہاں انہوں نے سوچی شہر میں پیوٹن سے 6 گھنٹے طویل ملاقات کی۔ ملاقات کے …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ترکی اور روس شمالی شام سے کُردوں کونکالنے کی غرض سے تاریخی معاہدے پرمتفقترکی اور روس شمالی شام سے کُردوں کونکالنے کی غرض سے تاریخی معاہدے پرمتفق Turkey Russia Syria Manbij Talrifat US Agreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی، روس کے مابین شمالی شام سے کرد فورسز کی بے دخلی کا معاہدہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد، ڈرائیور گرفتار - ایکسپریس اردوبرطانیہ میں ٹرک سے 39 لاشیں برآمد، ڈرائیور گرفتار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن: ٹرک سے 39 افراد کی لاشیں برآمد، مشتبہ شخص گرفتار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لندن: ٹرک سے 39 افراد کی لاشیں برآمد، مشتبہ شخص گرفتار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »