ترکی اور روس شمالی شام سے کُردوں کونکالنے کی غرض سے تاریخی معاہدے پرمتفق - Newsone Urdu

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk Russia Turkey agree on joint patrolling to facilitate removal of Kurd militants from northern Syria

روس اور ترکی نے شامی کرد ملیشیا کو ’سیف زون‘ سے نکلنے کیلئے مزید 150 گھنٹے کی مہلت دے دی۔

ملاقات کے بعد ترک صدر اردوان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، اس دوران ترک صدر اردوان کا کہنا تھا کہ کرد ملیشیا 150 گھنٹوں میں اسلحہ کے ساتھ سیف زون کو خالی کردے گی۔ یہ نیامعاہدہ کُردجنگجوؤں اورترک فوج کے درمیان جنگ بندی ختم ہونے سے تھوڑی دیرپہلے سامنے آیاجورواں ماہ امریکہ کی ثالثی میں 17 اکتوبرطے پایاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکیترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکی Turkey Syria MilitaryOperation Restart
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکیترکی نے کرد ملیشیاکے شمالی شام سے انخلا نہ ہونے کی صورت میں پھر سے فوجی آپریشن کرنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام میں فوجی کارروائی پر روس کی ترکی پر تنقیدشام میں فوجی کارروائی پر روس کی ترکی پر تنقید Syria MilitaryOperation Russia Turkey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دھوکا دہی سے متعلق کیس ،نیب نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کر لیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب حکام نے دھوکہ دہی سے متعلق کیس میں ملکی تاریخ کی سب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات، کشمیر میں مسلسل کرفیو سے آگاہ کیاOr b koi kam hy Kashmir k elawa Great Wo andhe hen? Agaah Krne gya he bagiarat mulk ka paisa Zaya kr rahe ho tum bh
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی طرف سے کھیلنے کی ادھوری خواہشلیگ اسپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کی یہ دیرینہ خواہش رہی کہ وہ آسٹریلیا میں سکونت اختیار کر کے آئندہ برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرسکیں۔ athernbp خوشحبرئ۔۔اب اپنا کاروبار بڑھايں اپنے ہی شہر اور اپنے ہی علاقے ميں کے لوگوں ميں انٹرنيٹ کُے ذريعے۔۔ايک دن ميں 5 ہزار لوگوں تک اپنا اشتہار پہنچاے وہ بھی انتہای کم قيمت پر۔۔مزيد معلومات کے ليے انباکس (DM) کريں۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »