وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس طلب کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(  شہزاد ملک ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ۔ پنجاب اسمبلی کا وزیراعلی کے

لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ۔

پنجاب اسمبلی کا وزیراعلی کے انتخاب کے لئے اجلاس 22جولائی کو شام چار بجے ہو گا ، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے اجلاس طلب کرنے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کر دیئے، پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس کی صدارت ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری کریں گے ۔

سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت اجلاس طلب کر لیا ہے، وزیراعلی کے انتخاب کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اقدامات کر رہے ہیں ، ایوان میں فیئر اینڈ فری ماحول کے لئے اقدامات کر رہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کا انتخاب اسپیکر پنجاب اسمبلی کا بڑااعلانپرویز الٰہی نے کہا کہ اسمبلی اجلاس سپریم کورٹ کے احکامات کے عین مطابق ہوگا ارے بابا شیر کے علاوہ کوئی نہیں آ سکتا 🇵🇰♥🇵🇰♥ اس میں بڑے اعلان والی کون سی بات ہے, کم از کم خبر کی سرخی لگاتے وقت سوچ تو لیا کریں.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: تحریک انصاف کے رہنما نے بڑا دعویٰ کردیالاہور : اپوزیشن لیڈر پنجاب سبطین خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے چار ایم پی اے ہمارے پاس آ رہے ہیں ، اب پنجاب میں حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی۔ دعوے تو Aryجھوٹا بھی بہت کرتا تھا لیکن مینٹل pmکی سیٹ سے ہٹ نہیں گیا کیا؟ پاکستانی عدلیہ 1100 ارب روپے چوروں سے نکلوائیں جو 5.5 ارب ڈالر بنتے ہیں۔ اگر نہی تو سب اس جرم میں شریک ہیں۔ کسی کو عوام کی پرواہ نہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب کی تاریخ مقررلاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسپیکر پرویز الہی نے اسمبلی اجلاس 22 جولائی شام 4 بجےطلب کرلیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق اجلاس کی صدرات ڈپٹی اسپیکر پنجاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کاشتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے سرگرموزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کاشتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے سرگرم وزیر اعلی حمزہ شہباز کی کاشتکاروں اور حکومتی حکام پر مشتمل مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دیئے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی، ق لیگ نے فیصلہ چیلنج کر دیامسلم لیگ ق نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی عدالت سے بڑی خبر آگئیتفصیلات کے مطابق ق لیگ نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پارلیمان کے اختیارات میں مداخلت کی، آئین کے تحت پارلیمنٹ کے کام میں مداخلت نہیں کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »